Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید آندھی کیساتھ تیز بارش کی توقع

انتباہ! پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید آندھی کیساتھ تیز بارش کی توقع

موسمی انتباہ: اس وقت بڑے پیمانے پر گرد اور گرج

چمک کے انتہائی طاقتور طوفان ملتان، لیّہ اور ڈی جی

خان میں تشکیل پا رہے ہیں، جہاں 100 سے 120

کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی کیساتھ تیز بارش

اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ علاقہ مکین احتیاط کریں!

اٹک اور ہنگو کے علاقوں میں بھی کہیں کہیں گرج

چمک کے طوفان رونما ہو رہے ہیں جن کے نتیجے میں

گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی توقع

ہے۔

اس وقت آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفّرآباد میں بھی

آندھی کیساتھ بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے