تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 جون 2022: آج گرمی میں بتدریج اضافہ ہوا تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

3 جون 2022: آج گرمی میں بتدریج اضافہ ہوا تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مئی کے تیسرے ہفتے سے جاری معمول سے 3 سے 6

ڈگری ٹھنڈے درجہ حرارت میں آج سے نمایاں اضافہ ہوا

ہے، تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس ہیں۔ آنے والے

دنوں میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرمی

کی شدّت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔

آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت درج ذیل فہرست

میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 26.5 35.4
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 26.0 28.8
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.2 35.1
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.2 43.3 خشک اور شدید گرم
میرپور خاص 25.5 42.5 خشک اور شدید گرم
نوابشاہ 25.0 44.5 خشک اور شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 25.0 43.5 خشک اور شدید گرم
جیکب آباد 26.5 44.5 خشک اور شدید گرم
لاڑکانہ 26.5 44.0 خشک اور شدید گرم
مورو (شہر) 25.4 45.5 خشک اور شدید گرم
سیتا روڈ (ضلع دادو) 24.0 43.4 خشک اور شدید گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 22.5 42.5 خشک اور شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 18.1 38.5
خشک اور گرم / گرمی میں اضافہ
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 19.0 38.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 20.4 39.7
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 21.7 39.2
خشک اور گرم / گرمی میں اضافہ
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 20.5 39.5
مری 15.8 25.2 موسم صاف
چکوال 15.5 39.0 خشک اور گرم / گرمی میں اضافہ
سیالکوٹ (کینٹ) 23.8 41.2 خشک اور گرم / گرمی میں اضافہ
لاہور (ائیرپورٹ) 24.2 41.9
خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
لاہور (شہر) 25.3 41.8
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 24.2 42.8 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
سرگودھا (ائیرپورٹ) 24.0 42.5 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
نورپور تھل 21.5 44.0 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
ڈی جی خان 23.5 42.6 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
ملتان (ائیرپورٹ) 24.8 43.2 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
بہاولپور (شہر) 23.5 44.3 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
رحیم یار خان (خانپور) 23.0 42.8 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 22.7 42.4 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 23.5 40.5
خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
پشاور (گالف کلب) 19.2 40.3
مردان (تخت باہی) 20.5 37.5 خشک اور گرم / گرمی میں اضافہ
ڈی آئی خان (شہر) 23.0 43.0 خشک اور شدید گرم / گرمی میں اضافہ
ایبٹ آباد (کاکول) 13.0 31.0 خشک اور گرم
بالاکوٹ 15.7 36.0 خشک اور گرم
مینگورہ (سیدو شریف) 15.0 36.0 خشک اور گرم
چترال 9.5 31.0 خشک اور گرم / رات میں خنکی
دیر 7.5 30.0 موسم صاف / رات میں ٹھنڈ
پاراچنار 7.5 25.0 موسم صاف / رات میں ٹھنڈ
کالام 4.0 22.0 موسم صاف / رات میں ٹھنڈ
پراٹا کلی (ضلع موہمند) 18.8 38.6 خشک اور گرم/ تیز ہوا
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 10.0 30.0 موسم صاف / گرمی میں اضافہ
ہنزہ (حسن آباد) 6.0 22.0 جزوی ابر آلود
سکردو 9.3 23.6 جزوی ابر آلود
مظفّر آباد (شہر) 17.5 37.0 زیادہ تر صاف / گرمی میں اضافہ
راولاکوٹ 9.0 27.0 زیادہ تر صاف / درجہ حرارت میں اضافہ
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 10.0 29.0 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 6.5 25.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 18.0 33.5 خشک اور گرم / تیز ہوا
سبّی 23.0 45.0 خشک اور شدید گرم
بیلا (لسبیلہ) 22.5 44.0 شدید گرم اور خشک / تیز ہوا
دالبندین 16.0 34.5 خشک اور گرم/ تیز ہوا / رات میں خوشگوار
گوادر 22.5 32.5 گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 23.5 42.0 شدید گرم / تیز ہوائیں
زیارت 2.0 24.0 موسم صاف / دن میں ہوائیں / رات میں ٹھنڈ

About Taha Amerjee

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے