تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ مزید بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

20 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ مزید بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پری مون سون دستک دے رہا ہے۔ اگلے 24 سے 36

گھنٹوں میں لاہور اور گوجرانوالہ سمیت شمالی پنجاب،

خیبر پختونخواہ میں مزید بارش جبکہ جنوبی پنجاب

اور شمالی سندھ میں گرد کے طاقتور طوفان اور بارش

کی توقع ہے۔

آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 سے

36 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال درج ذیل

فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 27.0 33.0
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 26.4 28.5
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.2 34.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.4 39.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
میرپور خاص 23.5 37.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
نوابشاہ 25.0 45.0 شدید گرمی / آندھی کا امکان
سکّھر (ائیرپورٹ) 27.0 45.0 شدید گرمی / آندھی کا امکان
جیکب آباد 26.5 46.5 شدید گرمی / آندھی کا امکان
لاڑکانہ 26.5 46.0 شدید گرمی / آندھی کا امکان
مورو (شہر) 28.1 46.1 شدید گرمی / آندھی کا امکان
مٹّھی (تھرپارکر) 23.0 40.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 19.8 32.0
جزوی ابر آلود/ بارش
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 21.5 33.8
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 22.5 33.0
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 21.4 31.8
جزوی ابر آلود/ بارش
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 21.8 33.2
مری 10.3 17.5 جزوی ابر آلود/ بارش
چکوال 21.0 34.5 آندھی / بارش
سیالکوٹ (کینٹ) 26.7 41.5 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
لاہور (ائیرپورٹ) 27.5 41.4
طاقتور گرد کے طوفان / بارش
لاہور (شہر) 28.5 42.0
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 26.8 41.3 طاقتور گرد کے طوفان / بارش
سرگودھا (ائیرپورٹ) 26.5 41.0 طاقتور گرد کے طوفان / بارش
نورپور تھل 26.5 41.5 طاقتور گرد کے طوفان / بارش
ڈی جی خان 28.5 39.5 طاقتور گرد کے طوفان
ملتان (ائیرپورٹ) 28.5 40.5 طاقتور گرد کے طوفان
بہاولپور (شہر) 28.5 42.5 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان
رحیم یار خان (خانپور) 27.0 42.0 شدید گرم / گرد کے طوفان
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 21.3 33.5
آندھی/ گرج چمک/ بارش
پشاور (گالف کلب) 20.3 33.2
مردان (تخت باہی) 20.3 31.5 آندھی/ گرج چمک/ بارش
ڈی آئی خان (شہر) 26.5 41.0 شدید گرم / گرد کے طاقتور طوفان / بارش
ایبٹ آباد (کاکول) 16.0 29.0 گرج چمک کیساتھ بارش
بالاکوٹ 17.5 26.5 گرج چمک کیساتھ بارش
مینگورہ (سیدو شریف) 18.0 28.8 گرج چمک کیساتھ بارش
چترال 13.0 24.8 جزوی ابرآلود / بارش
دیر 12.0 25.0 گرج چمک کیساتھ بارش
پاراچنار 8.0 22.0 گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری
کالام 4.0 16.0 ابر آلود/ بارش
خار (باجوڑ) 13.5 27.7 جزوی ابرآلود / بارش
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 11.0 20.5 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
ہنزہ (حسن آباد) 7.0 12.5 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
سکردو 7.0 13.0 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
مظفّر آباد (شہر) 18.5 23.0 گرج چمک کیساتھ بارش
راولاکوٹ 9.4 16.0 گرج چمک کیساتھ بارش
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 15.5 28.0 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 11.0 25.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 20.0 35.5 جزوی ابر آلود/ گرم/ تیز ہوا
سبّی 26.0 45.0 شدید گرم / تیز ہوائیں
بیلا (لسبیلہ) 24.0 39.2 جزوی ابر آلود / تیز ہوائیں
دالبندین 20.0 37.0 گرم / تیز گرد آلود ہوائیں
گوادر 23.0 32.5 گرم اور مرطوب / تیز گرد آلود ہوائیں
تربت 24.0 43.5 شدید گرم/ انتہائی تیز گرد آلود ہوائیں
زیارت 5.5 20.0 جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے