تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 19 مئی 2022: اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں بالائی علاقوں میں مزید آندھی اور بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

19 مئی 2022: اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں بالائی علاقوں میں مزید آندھی اور بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج خطّہ پوٹھوہار میں ایک مرتبہ پھر تیز آندھی آئی اور

مختلف مقامات پر بارش ہوئی۔ اسلام آباد زون 5 میں

میانہ تهب کے مقام پر نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر

زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ

جبکہ بسالی گاؤں ضلع راولپنڈی میں ہمارے موسمی

سٹیشن پر 83 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ آج رات

سے اگلے 36 گھنٹوں تک بالائی پنجاب میں کئی مقامات

پر طاقتور آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ہے جبکہ جنوبی پنجاب، خیبر پختونخواہ میں بھی

طاقتور گرد کے طوفان رونما ہو سکتے ہیں۔

آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 سے

36 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست

میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 26.4 34.0
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 26.1 28.4
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.0 36.1
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.2 41.3 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
میرپور خاص 24.0 41.0 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
نوابشاہ 24.5 44.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
سکّھر (ائیرپورٹ) 27.0 45.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
جیکب آباد 26.0 46.5 موسم صاف / شدید گرمی
لاڑکانہ 27.0 46.0 موسم صاف / شدید گرمی / تیز ہوائیں
دادو 25.5 47.0 موسم صاف / شدید گرمی / تیز ہوائیں
مٹّھی (تھرپارکر) 23.0 43.0 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 20.0 37.5
آندھی/ گرد کا طاقتور طوفان / بارش
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 21.0 37.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 24.0 38.4
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 23.0 37.4
آندھی/ گرد کا طاقتور طوفان / بارش
راولپنڈی (بسالی گاؤں) 22.2 38.5
مری 13.3 25.2 گرج چمک کیساتھ بارش
چکوال 19.5 38.0 آندھی/ گرد کا طاقتور طوفان / بارش
سیالکوٹ (کینٹ) 23.3 40.5 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
لاہور (ائیرپورٹ) 25.8 42.0
شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان / بارش
لاہور (شہر) 26.8 41.8
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 25.0 42.4 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان / بارش
سرگودھا (ائیرپورٹ) 25.0 42.0 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان / بارش
نورپور تھل 24.0 43.0 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان / بارش
ڈی جی خان 25.5 45.5 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان
ملتان (ائیرپورٹ) 26.0 44.2 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان
بہاولپور (شہر) 27.1 44.0 شدید گرم/ طاقتور گرد کے طوفان
رحیم یار خان (خانپور) 28.0 43.5 شدید گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 25.5 37.5
شدید گرم/ شام میں آندھی
پشاور (گالف کلب) 21.5 37.5
مردان (تخت باہی) 22.8 34.0 گرم/ آندھی کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 25.0 43.5 شدید گرم / شام یا رات میں تیز گرد آلود آندھی
ایبٹ آباد (کاکول) 15.5 28.5 گرج چمک کیساتھ بارش
بالاکوٹ 18.5 32.5 گرج چمک کیساتھ بارش
مینگورہ (سیدو شریف) 18.1 33.3 بارش کا امکان
چترال 12.3 29.3 بارش کا امکان
دیر 10.5 28.5 بارش کا امکان
پاراچنار 8.0 25.0 گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری
کالام 6.5 21.5 بارش کا امکان
خار (باجوڑ) 18.5 34.0 گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 10.5 28.5 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
ہنزہ (حسن آباد) 7.5 20.7 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
سکردو 9.3 23.3 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
مظفّر آباد (شہر) 19.5 34.0 گرج چمک کیساتھ بارش
راولاکوٹ 11.6 26.0 گرج چمک کیساتھ بارش
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 14.5 31.5 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 10.0 29.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 19.5 37.5 موسم صاف/ تیز ہوا
سبّی 25.0 46.0 موسم صاف/ شدید گرم
بیلا (لسبیلہ) 23.5 40.6 موسم شدید گرم اور مرطوب / تیز ہوا
دالبندین 19.5 39.5 موسم صاف/ تیز ہوا / گرم
گوادر 22.5 34.5 گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 23.5 42.5 موسم صاف / تیز ہوا / شدید گرم
زیارت 6.5 24.0 موسم صاف / دن میں ہوائیں

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے