تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 مئی 2022: درجہ حرارت میں متوقع اضافہ نہ ہو سکا۔ درست درجہ حرارت جانیں

10 مئی 2022: درجہ حرارت میں متوقع اضافہ نہ ہو سکا۔ درست درجہ حرارت جانیں

آج بھی ہوا میں نمی زیادہ رہی، جس کے باعث حبس

میں اضافہ اور درجہ حرارت اتنا نہ بڑھ سکا۔ اپنے شہر

کے آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں

بارش یا گرمی کی صورتحال جاننے کیلئے درج ذیل

فہرست دیکھیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 27.2 34.1
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 26.5 30.5
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.0 35.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.8 40.2 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
میرپور خاص 22.5 39.0 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
نوابشاہ 23.5 41.0 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
سکّھر (ائیرپورٹ) 25.8 41.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
جیکب آباد 26.0 44.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
مورو (شہر) 25.1 41.0 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
مٹّھی (تھرپارکر) 23.0 42.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 17.5 35.7
آندھی/ بارش کا امکا,ن/ گرم
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 19.0 35.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 19.0 35.8
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 19.9 36.2
آندھی/ بارش کا امکا,ن/ گرم
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 23.2 37.1
مری 11.0 24.2 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
چکوال 18.5 37.5 آندھی اور کچھ بارش کا امکان
سیالکوٹ (کینٹ) 23.7 38.4 آندھی/ ہلکی بارش کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ) 25.0 39.4
آندھی/ گرد کا طوفان / ہلکی بارش
لاہور (شہر) 26.4 39.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 26.0 40.2 آندھی/ گرد کا طوفان / ہلکی بارش
سرگودھا (ائیرپورٹ) 26.0 40.0 آندھی/ گرد کا طوفان / ہلکی بارش
نورپور تھل 24.0 40.5 آندھی/ گرد کا طوفان / بارش
ڈی جی خان 25.4 40.5 شدید گرم/ چند مقامات پرآندھی/ بارش
ملتان (ائیرپورٹ) 27.3 42.3 شدید گرم/ گرد کا طوفان
بہاولپور (شہر) 24.5 43.0 شدید گرمی/ حبس
رحیم یار خان (خانپور) 25.6 41.5 شدید گرمی/ حبس
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 22.0 36.5
آندھی کیساتھ بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 20.4 36.3
ڈی آئی خان (شہر) 26.0 40.0 شدید گرمی/ گرد کا طوفان
ایبٹ آباد (کاکول) 13.0 29.5 جزوی ابر آلود/ تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
بالاکوٹ 15.6 33.5 گرج چمک کیساتھ بارش
مینگورہ (سیدو شریف) 13.7 32.5 گرج چمک کیساتھ بارش
چترال 12.3 29.2 جزوی ابر آلود/ بارش کا امکان
دیر 10.5 28.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 7.5 26.0 جزوی ابر آلود/ بارش اور ژالہ باری کا امکان
کالام 7.0 22.5 بادل اور بارش کا امکان
خار (باجوڑ) 15.5 32.5 جزوی ابر آلود / بارش اور ژالہ باری کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 10.5 30.5 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
ہنزہ (حسن آباد) 10.0 24.5 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
سکردو 8.2 26.4 جزوی ابر آلود / ہلکی بارش
مظفّر آباد (شہر) 18.5 35.0 گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
راولاکوٹ 11.0 25.5 گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 15.5 32.5 موسم صاف/ تیز ہوا (45 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ)
قلّات 12.0 29.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 20.0 36.0 موسم صاف / گرم / تیز ہوا
سبّی 27.0 42.5 موسم صاف/ شدید گرم
بیلا (لسبیلہ) 23.0 40.5 موسم گرم اور مرطوب / تیز ہوا
دالبندین 24.0 37.5 موسم صاف/ تیز ہوا / گرم
گوادر 22.0 36.0 گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 23.5 43.0 موسم صاف / تیز ہوا / شدید گرم
زیارت 8.5 22.0 موسم صاف

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے