Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ: سرگودھا ڈویژن میں شدید ژالہ باری/آندھی/ بارش

انتباہ: سرگودھا ڈویژن میں شدید ژالہ باری/آندھی/ بارش

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع خوشاب کی تحصیل نورپورتھل میں شدید ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں، جیسا کہ سیٹلائٹ میں دیکھا جا سکتا ہے:

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سرگودھا، خوشاب، بھکّر، چنیوٹ اور ملحقہ علاقوں میں 75 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ شدید ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان ہے۔

طوفانی صورتحال میں علاقہ مکین گھروں میں رہیں۔ مال مویشیوں اور فصلوں کی ژالہ باری سے حفاظت کی ہر ممکنہ کوشش کریں۔

 

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے