تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / مارچ کے مہینے کے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ۔ 27 مارچ کو پاکستان میں درجہ حرارت کیا تھے؟

مارچ کے مہینے کے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ۔ 27 مارچ کو پاکستان میں درجہ حرارت کیا تھے؟

مارچ کے مہینے کے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ۔ آج ملک میں گرم ترین مقام مورو تھا جہاں پر درجہ حرارت 45.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نواب شاہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5۔ یہ نوابشاہ کے پرانے ریکارڈ کے برابر ہے۔ جبکہ سکرنڈ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ پنجاب میں گرم ترین مقام بہاولپور تھا جہاں پر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریٹ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 11.0 32.0
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 13.0 31.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 16.5 32.2
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 9.5 25.0 موسم صاف / تیز ہوا
تربت (ائیرپورٹ) 16.5 38.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
زیارت 0.0 18.0 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
بیلا (لسبیلہ) 17.5 42.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
خضدار 14.5 32.0 موسم صاف / تیز ہوا/
گوادر 16.0 31.5 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
دالبندین 16.5 31.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 21.5 38.0
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
کراچی (سی ویو) 23.0 30.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 19.0 41.0 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 20.0 39.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
نوابشاہ  16.5 44.5 موسم صاف / بہت گرم
مورو (شہر) 21.0 45.2 موسم صاف / بہت گرم
میرپور خاص 18.5 41.0 موسم صاف / تیز ہوا/ بہت گرم
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 14.4 32.4
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 17.8 33.3
چکوال 10.0 32.5 موسم صاف
مری 11.0 22.5 موسم صاف
لاہور (ائیرپورٹ) 16.9 35.7
موسم صاف / گرم
لاہور (شہر) 18.8 35.7
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 16.5 35.7 موسم صاف / گرم
سیالکوٹ (کینٹ)  15.7 34.8 موسم صاف / گرم
بہاولپور (شہر) 18.5 40.0 موسم صاف / گرم
ملتان (ائیرپورٹ) 19.6 37.7 موسم صاف / گرم
بھكّر 16.0 36.5 موسم صاف / گرم
سرگودھا (ائیرپورٹ) 17.0 34.0 موسم صاف / گرم
ڈی جی خان 17.2 39.0 موسم صاف / گرم
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
گلگت 3.0 24.5 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
مظفّرآباد (شہر) 9.8 29.5 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
راولاکوٹ 4.0 22.5 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
سکردو 1.9 18.0 ابر آلود
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 16.5 31.0 موسم صاف / گرم
مردان 14.5 31.2 موسم صاف / گرم
ڈی آئی خان (شہر) 18.0 35.0 موسم صاف / گرم
ایبٹ آباد (کاکول) 7.5 26.0 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
بالاکوٹ 9.0 29.0 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
چترال 6.7 21.6 مطلع جزوی طور پر ابر آلود
پاراچنار 4.0 22.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 4.5 17.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان

 

About w3badmin

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے