تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی پاکستان میں داخل

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی پاکستان میں داخل

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفانوں کی قطار اس وقت پاکستان میں داخل ہو چکی ہے جو کہ خیبر سے چترال تک ایک وقت میں متاثر کر رہی ہے۔ گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان شمالی خیبر پختونخواہ بشمول پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، ایبٹ آباد (ہزارہ)، مینگورہ، شانگلہ اور سوات کے علاقوں میں اگلے گھنٹے میں متاثر کر سکتے ہیں۔

درج بالا تمام علاقوں میں 75 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ ژالہ باری اور انتہائی تیز بارش کا امکان ہے۔ آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ بھی موجود ہے! طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے