تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 مارچ 2022 :آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کہاں طوفانی بارش کا امکان ہے:

17 مارچ 2022 :آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کہاں طوفانی بارش کا امکان ہے:

آج اکثر مقامات پر سال کا گرم ترین دن تھا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مورو میں تھا، جہاں سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی اس لہر نے مارچ میں گرمی کے کچھ ریکارڈ بھی برابر کئے ہیں یا توڑے ہیں۔ مکمل لسٹ جسٹ جلد پوسٹ کی جائے گی۔

آج کے اصل زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت مندرجہ ذیل فہرست میں موجود ہیں۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ضرور پڑھیں!

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 12.6 33.6
تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 14.5 32.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 16.0 33.0
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 8.0 28.5 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
تربت  18.5 36.5 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
زیارت 1.0 20.0 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
بیلا (لسبیلہ) 17.0 37.0 موسم صاف / تیز ہوا
خضدار 14.5 34.0 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
گوادر 17.5 34.0 موسم صاف / تیز ہوا
دالبندین 14.0 33.0 موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 20.5 32.2
موسم صاف / تیز ہوا/ گرم
کراچی (سی ویو) 21.5 25.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 17.5 39.0 موسم صاف / تیز گرد آلود ہوا
سکّھر (ائیرپورٹ) 17.5 39.0 گرد آلود آندھی/ بارش کا امکان
نوابشاہ (ائیرپورٹ) 18.0 41.2 موسم صاف / گرم
مورو (شہر) 21.0 43.0 گرد آلود آندھی/ بارش کا امکان
میرپور خاص 17.5 38.0 موسم صاف / تیز گرد آلود ہوا
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 14.8 33.5
تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 18.0 34.0
چکوال 11.5 31.5 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
مری 14.2 24.2 بارش اور ژالہ باری
لاہور (ائیرپورٹ) 17.5 33.8
آندھی، بارش اور ژالہ باری کے امکانات
لاہور (شہر) 20.0 34.0
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 17.5 36 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کے امکانات
سیالکوٹ (کینٹ) 16.3 33.5 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کے امکانات
بہاولپور (شہر) 20.7 37.5 گرد آلود آندھی کا امکان
ملتان (ائیرپورٹ) 18.7 37.1 گرد آلود آندھی/ بارش کا امکان
بھكّر 18.0 37.0 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
سرگودھا (ائیرپورٹ) 17.0 37.0 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
ڈی جی خان 18.7 36.4 گرد آلود آندھی/ بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
گلگت 9.0 26.0 ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّرآباد (شہر) 12.0 33.5 آندھی، بارش اور ژالہ باری
راولاکوٹ 6.0 26.0 آندھی، بارش اور ژالہ باری
سکردو 2.4 18.6 ابر آلود / برف باری کا امکان
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 18.5 36.0 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
پشاور (گالف کلب)  15.5 35.9 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری
ڈی آئی خان (شہر) 17.5 36.5 تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کے امکانات
ایبٹ آباد (کاکول) 9.5 28.0 آندھی، بارش اور ژالہ باری
بالاکوٹ 13.5 31.0 آندھی، بارش اور ژالہ باری
چترال 10.9 26.5 ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 5.0 24.0 ابر آلود / بارش/ ژالہ باری کا امکان
کالام 3.5 23.5 ابر آلود / بارش کا امکان

 

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے