تازہ ترین
Home / بلاگ / کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: درجہ حرارت میں حیران کن فرق! اس وقت کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کے علاقے خشک، گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔

دوسری جانب ساحل کے قریب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکا، جہاں تیز سمندری ہواؤں کے باعث موسم نہ صرف خوشگوار بلکے شہر کے اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈا ہے!

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے