Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی، شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کے پی کے کو متاثر کر سکتے ہیں

انتباہ: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی، شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کے پی کے کو متاثر کر سکتے ہیں

سیٹلائٹ کے مطابق اس گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب میں موجود ہیں اور شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بھکّر، لیّہ، جوہر آباد، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موٹے حجم کے اولوں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ علاقہ مکین احتیاط برتیں۔

About w3badmin

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے