Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گرج چمک کے طوفان، ژالہ باری اور تیز ہوائیں متوقع

گرج چمک کے طوفان، ژالہ باری اور تیز ہوائیں متوقع

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوب مغربی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مختلف مقامات پر آندھی، ژالہ باری اور

بارش کا سبب بن رہے ہیں اور تیزی سے مشرق شمال مشرق کی

سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں کے

دوران پنجگور، واشک، خضدار، چاغی، سبّی، بارکھان جبکہ شمالی سندھ میں

جیکب آباد، لاڑکانہ، شکارپور اور سکّھر میں کہیں کہیں 60 سے 70 کلومیٹر 

فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش، ژالہ باری جبکہ چند ایک

مقامات پر گرد کے طوفان بھی متوقع ہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے