تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری (صبح 8 بجے تک)

گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری (صبح 8 بجے تک)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منگلا ڈیم پر 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ 10 انچ برف باری بابوسر میں ہوئی۔ آج صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری ذیل میں پیش کی گئی ہے:

پنجاب: منگلا (ڈیم 49 اور سٹی 29) مری اور جہلم 21, منڈی بہاؤدین 14 سیالکوٹ (ایئرپورٹ 14 اور کینٹ 03) جوہرآباد 10

اسلام آباد (DHA-2.. 17، میانہ تھب زون 5.. 14، سید پور 10، PMD HQ 09، ایئرپورٹ اور گولڑہ 08)

راولپنڈی (گلشن آباد 16، بحریہ ٹاؤن فیز- 2.. 13.5، فیز- 8.. 9.5، چکلالہ 11 اور شمس آباد 08) چکوال 08 سرگودھا (سٹی) 07 گجرات، گوجرانوالہ 06 حافظ آباد 05 جھنگ 03 بھکر، اٹک اور نور پور تھل 01 کرور (لیہ) ٹریس

   کشمیر: دھلی 35 بانڈی عباس پور اور کوٹلی 24 چکوٹھی 22 برنالہ 21 راولاکوٹ 18 گڑھی دوپٹہ اور چتر کلاس 15 مظفرآباد (سٹی 13 اور ایئرپورٹ 10) حرمین 12 دیولیان 09 ٹنڈالی 02 خیبرپختونخوا: بابوسر میں 10 انچ برفباری مالم جبہ میں 9 انچ برفباری لنڈی کوتل اور بالاکوٹ 11 سیدو شریف 10 پاراچنار میں 3.5 انچ برف باری، تیراہ خیبر اور بونیر 08 دیر (لوئر 08 اور اپر 02) پتن 06 بنوں 05 چراٹ 04 خار باجوڑ03 تخت بھائی، پشاور، مردان اور کاکول 02 ڈی آئی خان اور مہمند ڈیم ٹریس

گلگت بلتستان: سکردو میں 8.5 انچ برف باری استور 2.5 انچ برفباری چلاس 03 ملی میٹر باگروٹ 0.5 انچ برف۔

بلوچستان ژوب 09 کوئٹہ (سمنگلی) اور لورالائی ٹریس

About w3badmin

Check Also

1 نومبر 2024 : اکتوبر 2024 میں معمول سے کم بارشیں۔ خانپور میں 86.4 ملی میٹر اور غوری ٹاون اسلام آباد میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

اکتوبر 2024 میں پاکستان میں معمول سے کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔ خشک موسم کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے