Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 12 گھنٹوں کا موسم

اگلے 12 گھنٹوں کا موسم

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیر اثر اس وقت کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش اور سات ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں ہلکی برفباری سیٹلائٹ پر واضح ہے۔

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ شمال مشرق کی طرف بڑھتا ہوا ملک سے گلگت بلتستان کے راستے باہر نکل جائے گا۔ شمالی کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں رات کے بعد بارش اور برفباری کم ہو جائے گی۔

About w3badmin

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے