تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اپ ڈیٹ: سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور منڈی بہاؤالدین کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہیں۔ یہ ہوا کا کم دباؤ، آئندہ چند گھنٹوں میں لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اور گجرات کے علاقوں پر بھی اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔

متوقع بجلی گرنے، کچھ علاقوں میں 60-75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

About w3badmin

Check Also

9 اپریل 2025 : اسلام آباد/ راولپنڈی اور گلیات سمیت بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

 پیش گوئی کے عین مطابق مغربی  ہواؤں کا سلسلہ ملک میں  بالائی خیبرپختونخوا سے ہوتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے