تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / بارش اور برفباری پر رپورٹ: موسمِ سرما کی پہلی اچھی بارش اور برفباری

بارش اور برفباری پر رپورٹ: موسمِ سرما کی پہلی اچھی بارش اور برفباری

مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل سے کراچی

سمیت جنوبی سندھ میں اچھی بارش جبکہ

پاکستان کے  پہاڑی علاقوں میں اچھی برفباری

ہوئی۔ کراچی میں 2012 کے بعد دسمبر کے

ماہ میں بڑے پیمانے پر اچھی بارش ہوئی ہے۔

 

حالیہ سپیل میں برفباری اور بارش کی کُل

مقدار درج ذیل ہے:

برفباری:

مالم جبّہ 8 انچ، مری 7.2 انچ، کالام 5.5 انچ، بابوسر

1.2 انچ، دیر 1 انچ اور زیارت 0.25 انچ

ملک بھر میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش کی مقدار (ملی

میٹر):

🌧 سندھ:

کراچی (بحریہ ٹاؤن 36، عزیز آباد 32، مسرور بیس 31،

فیصل بیس 28، گلشنِ حدید 27، کے ڈی اے

سکیم-33، ابراہیم حیدری 26، میٹ کامپلیکس

جوہر  21، ماڈل کالونی 20.5، نارتھ ناظم آباد، بلدیہ

ٹاؤن، ملیر جناح اسکوائر 20، پاپوش ناظم آباد 19.8،

ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن 19.5، سی ویو کلفٹن 19، کورنگی

18.5، ڈیفنس فیز 6۔۔ 17.3، سرجانی ٹاؤن 17.1،

کیماڑی، سعدی ٹاؤن 17، ائیرپورٹ، نارتھ کراچی 16.9،

جناح ٹرمنل 16.4، اورنگی ٹاؤن 14، گلشنِ معمار 13 اور

لانڈھی 9.5)

مکلی (ٹھٹّھہ) 13، حیدرآباد (ائیرپورٹ 11، شہر 5)، بدین

5.2، مٹّھی 4، مٹیاری، ٹنڈو جام، چھور 2

🌧 بلوچستان:

لسبیلہ (اوتھل 48، بیلا 26)، سبّی 15، اورماڑا 7، خضدار

6.7، کوئٹہ (شیخ ماندہ 2، سمنگلی 1)، جیوانی 1 اور گوادر اور

زیارت 0.5

 

🌧 خیبر پختونخواہ:

ایبٹ آباد (نواں شہر 23، کاکول 21)، دیر 23، تیمرگرہ

19، بالاکوٹ 18، مالم جبّہ 16، باجوڑ (پشت 12.5، خار

8)، کالام 11.7، غلانائی 11، پٹّن 8، سیدو شریف 7،

چراٹ 6، مامد گٹ 4، رسالپور 3، تیراہ (خیبر) 2.2،

دروش، ڈی آئی خان (شہر) 1 اور پشاور (گالف کلب)

0.4

🌧 آزاد کشمیر:

گڑھی دوپٹّہ 39.5، تندالی 39، دیولیاں 34، چتر کلاس

30، حرمین 29.5، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 28، شہر

20.5)، چکوٹھی 15.5، دھلّی (باغ) 11، راولاکوٹ

10.3، کوٹلی 5، بندی عبّاسپور 4 اور ہجیرہ 1.5

 

🌧 پنجاب / اسلام آباد:

اسلام آباد (زون 1): ای 11/4.. 16، قائد اعظم

یونیورسٹی 13.5، بنی گالا 12، ایف 10/2.. 11، ایف

11/2.. 10، ایچ 8/2.. 9، جی 8/2.. 8.5، جی

15/2.. 8، سی 12.. 7

اسلام آباد (زون 5): ڈی ایچ اے 2 زراج 6.5، میانہ

تهب 6 اور نیول اینکریج 4

اسلام آباد (زون 4): غوری ٹاؤن 4

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 3

راولپنڈی شہر (شمس آباد 8، پی جی این پشاور روڈ

7، ویسٹریج 6.5، چکلالہ سکیم۔3، اصغر مال 6، چکلالہ

ائیربیس 4.9، بحریہ ٹاؤن فیز-2، لالہ زار 4، عسکری۔

7.. 3.5)

ضلع پنڈی (مری 18، واہ ماڈل ٹاؤن 8، بسالی گاؤں 4)

اٹک (شہر 5، کامرہ 4)، کسراں (پنڈی گھیب) 8، ڈی

جی خان 4، رحیم یار خان 3.2، ملتان (ائیرپورٹ 1.4،

کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ 1)، چکوال 1.2، خانپور، منگلا

1.1، جہلم 1، نارووال 0.6، سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 0.5

About Taha Amerjee

Check Also

1 دسمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی۔ سکردو منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے