گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیولیاں، آزاد کشمیر میں میں 40 میٹر رکارڈ کی گئی۔
شام 5 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر اور انچ): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ اور تندلی 25، سٹی 16), گڑھی دوپٹہ 21 کوٹلی07 ہجیرہ 6.
خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد 23, بالاکوٹ 21، کاکول 19، مالم جبہ 6 انچ برف، کالام 5 انچ برف، پٹن 13، پاراچنار 07 ،شہباز گڑھی، مردان 5, چترال، سیدو شریف 02 ملی میٹر۔
پنجاب: ویسا ضلع اٹک 16, مری 09، اٹک شہر 07، جہلم، چکوال 05، ضلع اٹک تحصیل پنڈی گھیب 5 سے 6 ملی میٹر. راولپنڈی: (بحریہ ٹاؤن فیز 2۔۔ 2 ملی میٹر، پرانا شہر 1.5, چکلالہ اور جنوبی پنڈی 1)، بسالی گاؤں 5.
اسلام آباد بنی گالا 5 قائد اعظم یونیورسٹی اور میانہ تھب 3, زون 1، 2 اور 5 میں 02 ملی میٹر
گلگت بلتستان: گوپس 02، استور 1 انچ برف.
بلوچستان: زیارت 2 انچ برف، قلات میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.