تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اسلام آباد میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک جا گرا۔ آپ کے شہر میں کیا صورتحال رہی؟

اسلام آباد میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک جا گرا۔ آپ کے شہر میں کیا صورتحال رہی؟

اسلام آباد میں انتہائی سرد صبح! کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا! آج پاکستان کا سرد ترین مقام سکردو تھا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا!

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

سندھ:
کراچی (ائیرپورٹ 13.5، سی ویو 20.5)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 11، میرپورخاص 10.5، چھور 9.2، مٹّھی 7، بدین 11.5، نوابشاہ 9.5، مورو (شہر) 9، پڈعیدن 9.5، دادو 7.5، لاڑکانہ 11.5، موئنجو دڑو 8.5، جیکب آباد 11، سکّھر (ائیرپورٹ) 10.5

اسلام آباد (شہر 3.2، نیو ائیرپورٹ 4)

پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 5.9، مری 5.8، چکوال 1.5، لاہور (ائیرپورٹ 9، شہر 11.5)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 7.3، سرگودھا (ائیر بیس) 8، جوہر آباد 6، نورپورتھل 5.5، کامرہ (اٹک) 4.4، میانوالی 8.5، گوجرانوالہ 8.3، منڈی بہاءالدّین 6.5، یونیورسٹی آف گجرات 7.5، سیالکوٹ (کینٹ) 7.4، جہلم 5.3، منگلا 10.3، بہاولنگر 8.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 6.2، شہر 8.6)، بھکّر 8، ڈی جی خان 8، ساہیوال 7.5، ملتان (ائیرپورٹ) 9.2، خانپور 9.5، رحیم یار خان 9.5

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:
سکردو منفی 9.2، استور منفی 4، چلاس 2.5، گلگت منفی 5، گوپس منفی 4، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 3.2، شہر 4.5)، گڑھی دوپٹّہ 1.5، کوٹلی 5.4، راولاکوٹ منفی 0.5

خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ 6.5، گالف کلب 4)، مردان 5.6، بالاکوٹ 2.4، بابوسر منفی 6، چترال منفی 1.3، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 6.5، شہر 8.5)، دیر منفی 3، ایبٹ آباد (کاکول) 1.2، کالام منفی 2.9، کوہاٹ 7، مالم جبّہ 1، پاراچنار منفی 7، سیدو شریف 3، لنڈی کوتل 3.8

بلوچستان:
کوئٹہ (سمنگلی) منفی 2، قلّات منفی 5، بارکھان 9، دالبندین 1.5، گوادر 12.5، جیوانی 15، خضدار 2.5، بیلا (لسبیلہ) 8، نوکنڈی 5، پنجگور 3.5، پسنی 12، سبّی 7.8، تربت 11، ژوب 2.5، زیارت منفی 6.5

گرم ترین مقام مٹّھی۔ 31.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ!

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

سندھ:
#کراچی (ائیرپورٹ 31، سی ویو 29.5)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 28.5، میرپورخاص 29، چھور 31.2، مٹّھی 31.5، بدین 29، نوابشاہ 28، مورو (شہر) 27، پڈعیدن 27، دادو 27.5، لاڑکانہ 28، موئنجو دڑو 28.5، جیکب آباد 27، سکّھر (ائیرپورٹ) 27.5

اسلام آباد (شہر 22.1، نیو ائیرپورٹ 21.5)

پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 22.1، مری 14.1، چکوال 22.8، لاہور (ائیرپورٹ 25.4، شہر 26)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 26.8، سرگودھا (ائیر بیس) 27، جوہر آباد 27.2، نورپورتھل 27.8، کامرہ (اٹک) 22.2، گوجرانوالہ 24.5، منڈی بہاءالدّین 23.5، یونیورسٹی آف گجرات 24.5، سیالکوٹ (کینٹ) 23.3، جہلم 25، منگلا 22.9، بہاولنگر 27، بہاولپور (ائیرپورٹ 28.5، شہر 28.5)، بھکّر 26.5، ڈی جی خان 26.2، کرور (لیّہ) 25.5، ساہیوال 25.5، ملتان (ائیرپورٹ) 26.2، خانپور 27.5، رحیم یار خان 28

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:
سکردو 7.2، استور 6، چلاس 16.5، گلگت 14.5، گوپس 10، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 19.4، شہر 20.3)، گڑھی دوپٹّہ 18، کوٹلی 21.5، راولاکوٹ 14.3

خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ 24.5، گالف کلب 24.2)، مردان 22.5، بالاکوٹ 19.5، بابوسر 5.5، چترال 16.2، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 26، شہر 26.5)، دیر 16.5، ایبٹ آباد (کاکول) 17.5، کالام 12.3، مالم جبّہ 7.5، پاراچنار 15.7، سیدو شریف 21، لنڈی کوتل 18.8

بلوچستان:کوئٹہ (سمنگلی) 17، قلّات 15، بارکھان 23، دالبندین 20.5، گوادر 27، جیوانی 29، خضدار 22، بیلا (لسبیلہ) 32، نوکنڈی 22، پنجگور 22، پسنی 26.5، سبّی 28، تربت 30، ژوب 17.5، زیارت 11.5

About w3badmin

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے