تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان کی قطار وسطی خیبر پختونخواہ سے مغربی پنجاب تک پھیلی ہوئی ہے

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان کی قطار وسطی خیبر پختونخواہ سے مغربی پنجاب تک پھیلی ہوئی ہے

تازہ ترین: اس وقت مغربی ہواؤں کے سبب گرج

چمک  کے  طوفان کی قطار پشاور کے شمال سے ملتان 

کے شمال تک موجود ہے اور رفتہ رفتہ مشرق  کی 

سمت میں بڑھ  رہی  ہے۔ 

کرک، کوہاٹ، ہنگو اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت

بارش جاری ہے، جبکہ آج صبح سویرے تک اٹک،

چکوال،میانوالی، پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ، ڈی آئی 

خان، ٹانک، بھکّر، لیّہ، ڈی جی خان، خوشاب اور اطراف

کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش

کی  توقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

7 اپریل 2025 : ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: گرمی کے بعد گرد کے طوفان, گرج چمک کے طوفان اور بجلی گرنے کا امکان۔ مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ کچھ بارش متوقع

ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: گرمی کے بعد گرد کے طوفان, گرج چمک کے طوفان اور …

2 comments

  1. جناب فیصل آباد یا jaranwala میں بارش کب ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے