گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں بارش تو کہیں صرف بادل چھائے رہے۔
w3badmin
27 جولائی, 2021
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
1,611 Views
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں 95 ملی میٹر اور کہیں بارش نہ برس سکی۔ آپکے علاقے میں کتنی ہوئی ؟
خیبرپختونخواہ: بالاکوٹ 75، تخت بائی (مردان) 20، بشام اور بونیر 03 ملی میٹر جبکہ مالم جبّہ 01 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اسلام آباد (جی 15/2 .. 95 ، ای 11/4 49 ، ایف 11/2۔ 38 ، ایف۔ 10/2 اور ڈی ایچ اے 2 زراج 26 ، سید پور 22 ، جی 8/2 اور نیو ایئرپورٹ 16، ایچ 8/ 2۔ ۔ 12 جبکہ میانہ تھب زون 5 .. 2 ملی میٹر)
پنجاب: راولپنڈی (گلشن آباد اور بحریہ ٹاؤن فیز 8 .. 70 ، لالہ زار 38 ، ویسٹریج اور عسکری 7۔24 ، اولڈ ایئرپورٹ 11 ، بحریہ ٹاؤن فیز 2 .. 7 ، چکلالہ سکیم ۔3 .. 5 اور شمس آباد 03)
ضلع پنڈی: بسالی گاؤں 50 ، اور واہ ماڈل ٹاؤن 38 ملی میٹر
سیالکوٹ (کینٹ 36، ایئرپورٹ 14) نارووال 35، جلالپور جّٹاں 07، گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 04، منڈی بہاءالدّین اور مری 02، لاہور (جیل روڈ) 01 ملی میٹر
کشمیر : بندی عبّاسپور 33، مظفرآباد (شہر 05)، کوٹلی 04، پنجیرا 03، گڑھی دوپٹّہ 02، چتر کلاس، راولاکوٹ اور برنالہ (بھمبر ) 01