تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / مون سون بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

مون سون بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ (کینٹ 62 اور ہوائی اڈّہ 58) ریکارڈ۔

شمال مشرقی پنجاب میں منگلا 48، گجرات (جلالپور جٹّاں 31، بھاگو گاؤں کھاریاں 27) جہلم (کینٹ 10، شاندار چوک 5)، نارووال 4، گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 2 اور لاہور (جیل روڈ 6، پنجاب یونیورسٹی 2)  ملی میٹر بارش ہوئی۔


کشمیر: پنجیرا 19، کوٹلی 14، برنالہ (بھمبر) 1 ملی میٹر

اسلام آباد کے شمالی علاقے اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر طویل دورانئے تک بارش برستی رہی۔ اس دوران قائداعظم یونیورسٹی 21 اور سیدپور میں 20 ملی میٹر بارش ہوئی۔ صبح دوبارہ اسلام آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جو کہ ای 11/4۔۔ 22 ملی میٹر، بنی گالا 8، ایچ 8/2۔۔ 7، جی 8/2۔۔ 3، ایف 10/2۔۔ 4 اور ایف 11/2۔۔ 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے