Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مظفّرآباد سمیت کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا امکان

مظفّرآباد سمیت کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پہنچ چکا ہے! سیٹلائٹ میں گرج چمک کے طاقتور طوفان مینگورہ سے کوٹلی تک موجود ہیں اور مشرق جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں، جس کے سبب مظفّرآباد، باغ، پونچھ بشمول راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، ایبٹ آباد، مانسہرہ بشمول بالاکوٹ اور کوٹلی میں اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں تیز سے انتہائی تیز بارشوں کا امکان ہے۔ 

اسکے بعد اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد اور چکوال میں بھی صبح سویرے تک گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ شمالی پاکستان کے اضلاع میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے