Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: کشمیر اور بالائی پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز۔ سیلابی صورتحال کا خدشہ

تازہ ترین: کشمیر اور بالائی پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز۔ سیلابی صورتحال کا خدشہ

تازہ ترین: مون سون بارش اس وقت سیالکوٹ، گجرات، جہلم اور بھمبر کے اضلاع کو متاثّر کر رہی ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں کوٹلی، میرپور، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں بھی مون سون بارشوں کا آغاز متوقع ہے۔

یاد رہے کہ سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ موجود ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے