Home / بارش پر رپورٹ / مون سون کی پہلی بارش کا ایک دم سے آغاز

مون سون کی پہلی بارش کا ایک دم سے آغاز

گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):

اسلام آباد (قائد اعظم یونیورسٹی 88، یی 11۔۔ 75.. ڈی ایچ اے 3/زراج۔۔ 60، گولڑہ اور جی 8۔۔ 55، ایف 11۔۔53، زیروپوائنٹ 52 ، جی 15۔۔ 50 سید پور 35 ،ایف 10۔۔ 34 ، بنی گالہ 28، نیول اینکریج 22، ائی 8۔۔ 21، ، نیو اسلام آباد ائیر پورٹ 18، میانہ تھب زون 5۔۔ 16 ملی میٹر۔

پنجاب: حافظآباد 62، راولپنڈی (اصغر مال 50، چکلالہ ائیر بیس 42، لالازار 35، شمس آباد 32، عسکری7۔۔ 20، ویسٹریج 17, گلشن آباد 11، بحریہ ٹاون فیز 2۔۔ 10، بحریہ ٹاون فیز 8۔۔ 1 ملی میٹر) ضلع پنڈی: گجر خان 42، بسالی 16، اور واہ ماڈل ٹاون  8, مری 5۔جہلم (کینٹ 42 ، شاندار چوک 35)، منڈی بہاوالدین 23 ، چکوال 11  ، لاہور (ائیر پورٹ) 04 ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ) 01 ملی میٹر 

خیبرپختونخوا: مالم جبہ 26 ، پاراچنار 06 ، دیر (بالائی 02) ، کاکول ، سیدو شریف 01 ،

بلوچستان: لسبیلہ 15 ، پنجگور 10

کشمیر: راولاکوٹ 13 اور مظفر آباد (سٹی 08 اور ائیر پورٹ 05میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

About w3badmin

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے