Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جنوب مشرقی سندھ بشمول صحراۓ تھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع

جنوب مشرقی سندھ بشمول صحراۓ تھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع

تازہ ترین: اس مون سون ہوائیں جنوب مشرقی سندھ پر اثر انداز ہو رہی ہیں، جن کی وجہ سے تھرپارکر اور عمرکوٹ کے علاقوں بشمول مٹّھی، اسلامکوٹ، چھور اور ملحقہ علاقوں میں اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ مون سون کی معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے۔ 

یہ ان علاقوں میں مون سون کی دوسری بارش ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے