تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان آندھی اور بارش کا باعث بن رہے ہیں

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان آندھی اور بارش کا باعث بن رہے ہیں

تازہ ترین موسمی انتباہ:

گرج چمک کے طوفان اس وقت سرگودھا ، جھنگ ، فیصل آباد اور ڈیرہ غازیخان پر موجود ہیں 80 سے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ تیز بارش کا باعث بن رہے ہیں اور مشرق کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ اگلے ایک گھنٹہ تک خانیوال ، چنیوٹ اور ساہیوال کے متاثر ہونے کے امکانات ہیں ۔

 

 


 

About w3badmin

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے