تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / راولپنڈی: جون میں 150 سالہ موسمی تاریخ کا دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت ریکارڈ

راولپنڈی: جون میں 150 سالہ موسمی تاریخ کا دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت ریکارڈ

راولپنڈی:  150 سالہ موسمی تاریخ میں جون کا آج دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ بحریہ ٹاؤن فیز 8 اور گلشن آباد میں نصب ہمارے موسمی سٹیشنوں پر ریکارڈ کیا گیا! ان علاقوں کی پرانی موسمی ڈیٹا ملاحظہ کرنے کیلئے ہمارے موسمی سٹیشن کا ٹیب وزٹ کریں۔

بے مثال بارش کی شدّت: موسم کا حال کے عسکری 7 میں نصب ڈیوس انسٹرومنٹس ویو کے موسمی سٹیشن پر زیادہ سے زیادہ بارش کی شدّت 1152 ملی میٹر فی گھنٹہ ریکرس کی گئی! درج ذیل تصویر دیکھیں:

5 منٹ کی اوسط پر مبنی گلشن آباد میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر سب سے زیادہ بارش کی شدّت 144 ملی میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ درج ذیل تصویر دیکھیں:

بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر سب سے زیادہ بارش کی شدّت 113 ملی میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

About Taha Amerjee

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے