Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / موسمی انتباہ: بہاولپور اور لودھراں کی جانب گرج چمک کے طاقتور گامزن

موسمی انتباہ: بہاولپور اور لودھراں کی جانب گرج چمک کے طاقتور گامزن

موسمی انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ملتان، مظفّرگڑھ اور گردونواح میں تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں جبکہ جنوب مشرق کی سمت میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ 

اگلے 1 گھنٹے میں لودھراں، بہاولپور اور ملحقہ علاقوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی کیساتھ تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا خدشہ ہے۔ 

علاقہ مکین طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔ درختوں،  بجلی کے کھمبوں اور سائن بورڈز سے دور رہیں۔ احتیاط کریں!   

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے