Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وہاڑی، مظفّرگڑھ اور بہاولنگر کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وہاڑی، مظفّرگڑھ اور بہاولنگر کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ملتان کے مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں مظفّرگڑھ، بہاولپور، وہاڑی اور بہاولنگر کے علاقوں میں مٹّی کے طوفان کیساتھ 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں جبکہ بعض علاقوں میں معتدل سے تیز بارش ہو سکتی ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے