ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس) بہت زیادہ تھے۔
درج ذیل مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (اصل درجہ حرارت) ڈگری سینٹی گریڈ میں:
خانپور 54 (42)
رحیم یار خان 53 (41.5)
گوجرانوالہ 52 (42.5)
مورو 51 (45)
اسلام آباد شہر 50 (41.2)
بہاولپور شہر 50 (42)
سکّھر (ائیرپورٹ) 50 (41.5)
لاہور (ائیرپورٹ) 49 (40.5)
ملتان (ائیرپورٹ) 49 (40.7)
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 49 (37.5)
کوٹلی 49 (39.2)
ڈی آئی خان 49 (43.5)
جیکب آباد 48 (42)
راولپنڈی (چکلالہ) 48 (41.7)
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 47 (42)
چکوال 46 (40.5)
سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 45 (40.7)
نوابشاہ 45 (42)