Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان مشرقی بلوچستان بشمول سبّی، کچّھی (بولان)، جھل مگسی اور ملحقہ علاقوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن چکے ہیں۔ 

اس وقت یہ طوفان جعفرآباد، نصیرآباد اور جیکب آباد کی جانب گامزن ہیں اور ین علاقوں میں اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران مٹّی کے طوفان، 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور تیز بارش / ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں۔ 

علاقہ مکینوں سے احتیاط کی درخواست ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے