Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20 نومبر 2026 : گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، سکردو ملک کا سرد ترین مقام،کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ۔

20 نومبر 2026 : گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، سکردو ملک کا سرد ترین مقام،کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ۔

ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں  کی سردی میں معمولی کمی کے باوجود شدت برقرار ہے،  آج بھی کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا۔ آج سکردو منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا، جبکہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ ہوا،   قلات، استور، گلگت، کالام اور گوپس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب ملک کے جنوب مشرقی میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت بدستور 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر رہے ہیں، جس سے ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورتحال میں نمایاں فرق برقرار ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں ملاحظہ کریں۔

جمعہ 20 نومبر 2026 
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.4 15.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
33.0 18.5 کراچی (شارع فیصل)
32.5 17.0 کراچی (ماڑی پور)
30.5 17.4 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
31.0 17.5 حیدرآباد (شہر)
31.0 11.5 ٹنڈو جام
31.0 11.0 میرپور خاص
31.0 11.5 نوابشاہ
29.5 11.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
30.0 10.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
30.0 12.5 روہڑی
29.0 10.5 جیکب آباد
30.0 12.0 لاڑکانہ
29.0 9.5 موئنجو دڑو
29.5 11.0 دادو
30.0 14.5 بدین
30.5 17.0 ٹھٹّھہ
33.0 10.5 چھور (عمرکوٹ)
33.0 8.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
25.0 6.0 اسلام آباد (شہر)
25.2 6.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
25.5 5.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
25.0 7.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.0 10.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
25.8 8.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
16.3 7.8 مری
26.5 4.5 چکوال (بھون)
25.3 6.3 اٹک
26.2 9.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.8 8.7 سیالکوٹ (شہر)
– – سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
25.8 8.2 جہلم
27.1 9.2 لاہور (ائیرپورٹ)
27.0 11.6 لاہور (شہر)
25.5 9.1 گوجرانوالہ
24.5 9.2 منڈی بہاؤالدّین
27.0 9.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 9.5 جھنگ
27.5 8.5 سرگودھا (ائیربیس)
28.5 6.0 جوہرآباد
29.0 6.7 نورپورتھل
28.5 8.5 ڈی جی خان
28.4 10.0 ساہیوال
28.1 10.0 ملتان (ائیرپورٹ)
29.6 10.7 بہاولنگر
29.2 10.0 بہاولپور (شہر)
29.1 8.7 خانپور (رحیم یار خان)
29.5 – ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
29.5 12.0 صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
26.0 9.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.5 6.3 پشاور (گالف کلب)
24.0 9.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 9.0 ڈی آئی خان (شہر)
26.5 8.5 بنّوں
19.5 2.8 ایبٹ آباد (کاکول)
22.0 3.5 بالاکوٹ
23.0 2.5 سیدو شریف (مینگورہ)
19.0 2.3 چترال
19.2 6.0 دروش
20.0 2.5 دیر
19.0 2.0 پاراچنار
15.5 -0.2 کالام
13.0 6.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
18.0 -1.3 گلگت
13.5 -1.0 گوپس
9.5 -4.8 سکردو
7.5 -1.0 استور
– – بابوسر
21.5 5.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.0 6.5 مظفّرآباد (شہر)
20.0 4.7 گڑھی دوپٹّہ
25.6 7.0 کوٹلی
18.5 3.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
21.5 0.5 کوئٹہ (سمنگلی)
22.0 4.5 کوئٹہ (بریوری)
20.0 -1.0 قلّات
25.0 8.5 بارکھان
25.0 7.0 خضدار
28.0 10.0 پنجگور
30.5 11.5 سبّی
33.5 9.5 بیلا (لسبیلہ)
25.5 10.0 دالبندین
28.0 13.5 نوکنڈی
30.5 14.0 گوادر
30.5 16.0 پسنی
30.0 16.0 اورماڑا
29.0 17.5 جیوانی
31.5 13.5 تربت
22.0 7.5 ژوب
13.5 -2.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

سوموار 16 نومبر 2026:ملک کے بلند پہاڑی مقامات پر شدید سردی ، آج بابوسر میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے