Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 نومبر 2026: ملک کا سرد ترین مقام بابوسر، کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیئے

15 نومبر 2026: ملک کا سرد ترین مقام بابوسر، کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیئے

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بابوسر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4، زیارت میں منفی 3 اور کالام میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت بڑھ رہی ہے جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر رہا ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی رات کے درجہ حرارت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، تاہم سندھ اور بلوچستان کے جنوبی و ساحلی علاقوں میں دن کے وقت موسم نسبتاً گرم ہے۔
ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت نیچے موجود فہرست سے  جانئیے

اتوار 15 نومبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
21.4 33.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
22.0 33.0 کراچی (شارع فیصل)
22.0 32.5 کراچی (ماڑی پور)
18.5 32.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
21.0 32.5 حیدرآباد (شہر)
18.0 32.5 ٹنڈو جام
18.5 31.5 میرپور خاص
15.5 32.0 نوابشاہ
15.5 29.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
15.5 28.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
17.5 28.5 روہڑی
16.0 29.0 جیکب آباد
17.5 30.5 لاڑکانہ
14.5 31.0 موئنجو دڑو
15.0 31.5 دادو
19.5 30.5 بدین
21.0 33.0 ٹھٹّھہ
16.5 32.0 چھور (عمرکوٹ)
18.5 34.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
10.0 26.0 اسلام آباد (شہر)
9.5 25.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.3 24.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
11.0 26.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.3 26.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
8.5 24.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
5.5 13.0 مری
8.5 25.0 چکوال (بھون)
11.5 25.2 اٹک
13.0 24.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
13.2 25.5 سیالکوٹ (شہر)
15.3 – سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
13.8 27.2 جہلم
13.6 27.0 لاہور (ائیرپورٹ)
16.6 27.0 لاہور (شہر)
12.8 26.0 گوجرانوالہ
12.5 26.0 منڈی بہاؤالدّین
14.0 26.4 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
13.0 27.5 جھنگ
12.5 28.0 سرگودھا (ائیربیس)
12.3 28.5 جوہرآباد
12.0 28.5 نورپورتھل
11.5 28.7 ڈی جی خان
14.0 27.4 ساہیوال
14.0 27.7 ملتان (ائیرپورٹ)
15.6 28.3 بہاولنگر
16.3 28.2 بہاولپور (شہر)
14.5 28.0 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 27.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
13.0 28.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
12.0 26.5 پشاور (ائیرپورٹ)
9.4 27.0 پشاور (گالف کلب)
9.6 23.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
13.0 26.0 ڈی آئی خان (شہر)
11.5 26.0 بنّوں
6.2 18.5 ایبٹ آباد (کاکول)
7.3 22.5 بالاکوٹ
5.5 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
2.3 14.9 چترال
8.2 17.4 دروش
2.0 18.0 دیر
4.0 14.5 پاراچنار
-2.0 12.0 کالام
3.0 10.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
2.5 17.4 گلگت
2.0 12.0 گوپس
1.8 11.5 سکردو
1.5 9.0 استور
-4.0 6.0 بابوسر
9.6 22.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
10.0 23.0 مظفّرآباد (شہر)
8.0 21.0 گڑھی دوپٹّہ
11.5 25.6 کوٹلی
4.5 15.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
2.0 18.0 کوئٹہ (سمنگلی)
5.5 18.5 کوئٹہ (بریوری)
0.0 16.0 قلّات
10.5 24.5 بارکھان
8.5 26.0 خضدار
11.0 25.5 پنجگور
14.0 32.0 سبّی
11.5 33.7 بیلا (لسبیلہ)
2.5 24.5 دالبندین
5.0 27.0 نوکنڈی
19.5 34.0 گوادر
17.0 36.0 پسنی
17.5 32.0 اورماڑا
19.0 32.0 جیوانی
17.5 35.5 تربت
8.0 21.5 ژوب
-3.0 12.7 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

13 نومبر 2026: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، پٹن میں 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے