Home / بارش پر رپورٹ / 12 نومبر 2026: اپر دیر اور کالام میں 8 ملی میٹر بارش، مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

12 نومبر 2026: اپر دیر اور کالام میں 8 ملی میٹر بارش، مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر اور کالام میں 8، دروش میں 7 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

بارش اور ٹھنڈی مغربی ہواؤں کے باعث بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں مزید معمولی کمی ہونے سے موسم میں خنکی برقرار رہی ۔
محکمہ موسمیات پاکستان کی رصدگاہوں کے مطابق ریکارڈ بارش کی تفصیل ذیل میں موجود فہرست سے دیکھئیے

– محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اسلام آباد شہر
TR مری
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR استور
1 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
2.2 گوپس
3.1 مظفر آباد ہوائی اڈہ
3 مظفر آباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
5.4 چترال
8 اپردیر
7 دروش
8 کالام
4 لوئر دیر
4 مالم جبہ
6 میر کھانی
1 پاڑاچنار
4 پتن
1 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR کوئٹہ سمنگلی
TR کوئٹہ شیخ ماندہ

 

About amnausmani

Check Also

9 نومبر 2026: بابوسر اور سکردو میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے سرد ترین مقامات میں بابوسر اور سکردو کا کم سے کم درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے