Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! عنقریب وسطی اور مشرقی پنجاب میں طاقتور آندھی کا اندیشہ

انتباہ! عنقریب وسطی اور مشرقی پنجاب میں طاقتور آندھی کا اندیشہ

انتباہ! اس وقت جھنگ، فیصل آباد سے لے کر لاہور تک شدید آندھی جاری۔ لاہور ائیرپورٹ پر آندھی کی رفتار شمال مشرق کی سمت سے 111 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ رہی ہے! 

جلد یہ طوفان ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن اور ملحقہ علاقوں پر بھی اثر انداز ہونگے جبکہ بعض مقامات پر سوپرسیل طوفان بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ درج بالا علاقوں میں طاقتور مٹّی کے طوفان کیساتھ بعض علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک متوقع۔ طوفان کے دوران احتیاط کریں۔ گھروں میں رہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے