Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 اکتوبر 2026 : نوابشاہ اور نوکنڈی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

10 اکتوبر 2026 : نوابشاہ اور نوکنڈی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

ہفتہ 10 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سندھ کے نوابشاہ اور بلوچستان کے نوکنڈی میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ دالبندین میں 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بارشوں کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور بالائی علاقوں میں موسم ٹھنڈا رہا، جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض میدانی علاقوں میں گرمی اگرچہ برقرار رہی مگر اس کی شدت میں کمی ہوئی۔
ملک میں ریکارڈکئے گئے درست ترین درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

ہفتہ 10 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
26.5 32.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.5 32.5 کراچی (شارع فیصل)
25.5 31.5 کراچی (ماڑی پور)
25.5 37.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.2 37.5 حیدرآباد (شہر)
24.5 37.0 ٹنڈو جام
23.5 36.0 میرپور خاص
22.5 39.5 نوابشاہ
23.5 38.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.0 36.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.0 36.5 روہڑی
25.0 34.0 جیکب آباد
24.0 35.5 لاڑکانہ
22.0 36.0 موئنجو دڑو
23.0 38.0 دادو
24.5 33.0 بدین
25.5 33.5 ٹھٹّھہ
23.5 34.0 چھور (عمرکوٹ)
23.5 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.0 27.3 اسلام آباد (شہر)
20.5 27.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.0 26.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
21.0 27.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
– – راولپنڈی (ویسٹریج)
18.5 26.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.2 17.1 مری
19.0 30.0 چکوال (بھون)
19.5 31.0 اٹک
21.0 31.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
20.8 29.3 سیالکوٹ (شہر)
22.7 29.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
20.5 29.3 جہلم
21.5 31.8 لاہور (ائیرپورٹ)
22.5 32.0 لاہور (شہر)
21.6 30.0 گوجرانوالہ
21.8 29.5 منڈی بہاؤالدّین
22.0 32.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
22.5 34.0 جھنگ
23.0 33.0 سرگودھا (ائیربیس)
23.2 32.0 جوہرآباد
23.0 32.5 نورپورتھل
22.6 34.2 ڈی جی خان
21.6 33.0 ساہیوال
23.2 35.7 ملتان (ائیرپورٹ)
24.5 35.5 بہاولنگر
22.8 37.1 بہاولپور (شہر)
22.7 35.5 خانپور (رحیم یار خان)
22.0 35.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
23.5 35.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 29.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.2 29.5 پشاور (گالف کلب)
18.0 27.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.0 31.5 ڈی آئی خان (شہر)
19.5 30.0 بنّوں
14.9 22.4 ایبٹ آباد (کاکول)
16.0 29.0 بالاکوٹ
15.5 30.0 سیدو شریف (مینگورہ)
9.3 27.5 چترال
15.6 28.6 دروش
9.5 26.0 دیر
10.5 24.0 پاراچنار
6.3 19.0 کالام
8.0 15.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
6.0 28.5 گلگت
8.0 23.0 گوپس
6.1 23.1 سکردو
6.5 17.5 استور
4.5 14.0 بابوسر
18.1 27.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.7 27.5 مظفّرآباد (شہر)
17.0 26.5 گڑھی دوپٹّہ
19.9 27.2 کوٹلی
10.5 19.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
11.5 30.5 کوئٹہ (سمنگلی)
15.5 30.5 کوئٹہ (بریوری)
8.0 28.0 قلّات
19.5 33.0 بارکھان
17.5 34.0 خضدار
20.0 37.5 پنجگور
26.0 38.0 سبّی
22.0 37.0 بیلا (لسبیلہ)
18.0 38.5 دالبندین
22.0 39.5 نوکنڈی
23.5 31.0 گوادر
24.0 34.0 پسنی
23.0 31.0 اورماڑا
24.5 31.0 جیوانی
23.5 37.5 تربت
15.5 30.5 ژوب
6.5 24.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

8 اکتوبر 2026 : سندھ و بلوچستان کے درجہ حرارت میں معمولی کمی ۔ نوابشاہ اور نوکنڈی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہی، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے