Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4 اکتوبر 2026 : اکتوبر میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب! جنوبی پنجاب سے شمال میں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے پہاڑوں تک درجہ حرارت معمول سے 6 سے 9 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ!

4 اکتوبر 2026 : اکتوبر میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب! جنوبی پنجاب سے شمال میں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے پہاڑوں تک درجہ حرارت معمول سے 6 سے 9 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ!

 

پنجگور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتوبر میں گرمی کے تاریخی ریکارڈ کے برابر ریکارڈ کیا گیا جہاں زیادہ سے زیادہ پارا 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ اس سے قبل اکتوبر 2009 میں اتنی گرمی پڑی تھی۔

اسکے علاوہ آج درج ذیل مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتوبر میں ریکارڈ کئے گئے تاریخی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے:

1) بارکھان 36 ڈگری سینٹی گریڈ (ریکارڈ: 37 ڈگری اکتوبر 2009)
2) گلگت 35 ڈگری سینٹی گریڈ (ریکارڈ: 36 ڈگری اکتوبر 2008)
3) چلاس 37 ڈگری سینٹی گریڈ (ریکارڈ: 37.8 ڈگری اکتوبر 1985)
4) ژوب 34 ڈگری سینٹی گریڈ (ریکارڈ: 35 ڈگری اکتوبر 2008)
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت  ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

اتوار 4 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.0 32.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 32.5 کراچی (شارع فیصل)
26.0 32.0 کراچی (ماڑی پور)
24.5 38.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.5 38.5 حیدرآباد (شہر)
23.5 36.0 ٹنڈو جام
22.5 35.0 میرپور خاص
23.0 40.5 نوابشاہ
22.0 40.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
23.5 40.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.0 40.0 روہڑی
24.0 37.5 جیکب آباد
23.0 38.0 لاڑکانہ
20.5 38.5 موئنجو دڑو
21.0 39.0 دادو
23.5 33.0 بدین
24.5 32.5 ٹھٹّھہ
23.0 36.0 چھور (عمرکوٹ)
23.0 36.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
19.5 33.0 اسلام آباد (شہر)
20.6 33.4 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.4 32.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
21.3 33.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.3 34.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.5 32.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
12.0 21.3 مری
19.5 34.5 چکوال (بھون)
21.0 35.3 اٹک
21.0 34.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.3 33.4 سیالکوٹ (شہر)
25.7 34.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
23.0 35.0 جہلم
23.1 34.5 لاہور (ائیرپورٹ)
24.3 34.5 لاہور (شہر)
23.5 34.0 گوجرانوالہ
22.5 33.5 منڈی بہاؤالدّین
22.8 35.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
22.8 37.0 جھنگ
24.0 36.0 سرگودھا (ائیربیس)
23.5 36.0 جوہرآباد
22.5 36.0 نورپورتھل
23.5 38.1 ڈی جی خان
22.5 37.3 ساہیوال
22.5 36.2 ملتان (ائیرپورٹ)
23.5 37.5 بہاولنگر
23.3 37.4 بہاولپور (شہر)
22.0 37.0 خانپور (رحیم یار خان)
21.5 36.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
23.0 37.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
22.5 34.0 پشاور (ائیرپورٹ)
20.3 34.5 پشاور (گالف کلب)
20.3 31.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
23.5 36.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.5 36.0 بنّوں
14.5 28.5 ایبٹ آباد (کاکول)
14.5 31.0 بالاکوٹ
14.0 31.5 سیدو شریف (مینگورہ)
10.8 33.5 چترال
15.6 33.5 دروش
10.5 32.5 دیر
13.0 30.0 پاراچنار
8.5 25.5 کالام
10.5 21.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9.5 35.0 گلگت
8.5 29.5 گوپس
6.0 26.8 سکردو
6.5 21.5 استور
– – بابوسر
16.2 33.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.7 33.5 مظفّرآباد (شہر)
14.5 32.0 گڑھی دوپٹّہ
20.6 32.8 کوٹلی
11.0 26.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
12.5 32.0 کوئٹہ (سمنگلی)
15.5 31.5 کوئٹہ (بریوری)
9.0 29.0 قلّات
19.5 36.0 بارکھان
19.0 33.5 خضدار
19.5 38.5 پنجگور
26.5 42.0 سبّی
22.5 38.0 بیلا (لسبیلہ)
19.5 40.5 دالبندین
24.0 41.5 نوکنڈی
22.0 33.0 گوادر
21.0 33.5 پسنی
24.0 31.0 اورماڑا
24.0 32.5 جیوانی
22.5 40.5 تربت
18.0 34.0 ژوب
6.0 25.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

28 ستمبر 2026 : اسلام آباد اور راولپنڈی کے جنوب مشرقی حصوں میں 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی تیز آندھی، اسلام آباد زون 1 میں 76 ملی میٹر بارش ریکارڈ

خیبر پختونخوا سے داخل ہونے والا  مغربی ہواؤں کا سلسلہ  خیبر  پختونخوا کے ساتھ پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے