Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14 ستمبر 2026: ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی، بیلا میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

14 ستمبر 2026: ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی، بیلا میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

آج بیلا، بلوچستان میں درجہ حرارت  43 ڈگری سینٹی گریڈ   ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی 42.5 اور دالبندین و تربت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے، جبکہ سندھ میں ٹنڈو جام اور نوابشاہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوئے۔
ملک کے دیگر شہروں ریکارڈ درست ترین درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے

سوموار 14 ستمبر 2026
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.5 39.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 38.0 کراچی (شارع فیصل)
26.0 36.5 کراچی (ماڑی پور)
27.4 40.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.7 40.0 حیدرآباد (شہر)
26.0 40.5 ٹنڈو جام
27.0 40.0 میرپور خاص
27.5 40.5 نوابشاہ
27.0 39.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.5 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 39.0 روہڑی
28.0 40.0 جیکب آباد
28.0 38.5 لاڑکانہ
26.0 38.0 موئنجو دڑو
26.5 39.0 دادو
25.0 33.0 بدین
26.0 38.5 ٹھٹّھہ
25.0 39.5 چھور (عمرکوٹ)
25.5 35.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
24.0 34.0 اسلام آباد (شہر)
24.8 33.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.9 33.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
24.5 34.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
25.5 35.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.0 32.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.5 23.0 مری
22.5 32.5 چکوال (بھون)
24.8 34.2 اٹک
26.0 35.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.8 32.7 سیالکوٹ (شہر)
25.8 33.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.2 33.5 جہلم
33.5 25.2 لاہور (ائیرپورٹ)
24.8 34.0 لاہور (شہر)
25.5 34.0 گوجرانوالہ
25.5 34.0 منڈی بہاؤالدّین
25.8 35.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
25.5 36.5 جھنگ
26.5 36.0 سرگودھا (ائیربیس)
26.0 37.0 جوہرآباد
26.0 38.0 نورپورتھل
26.6 38.5 ڈی جی خان
25.5 36.2 ساہیوال
26.2 38.5 ملتان (ائیرپورٹ)
26.5 38.5 بہاولنگر
26.3 38.3 بہاولپور (شہر)
26.8 38.3 خانپور (رحیم یار خان)
26.5 37.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
28.0 37.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.0 34.0 پشاور (ائیرپورٹ)
24.6 33.5 پشاور (گالف کلب)
19.6 30.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.5 37.0 ڈی آئی خان (شہر)
22.0 35.5 بنّوں
18.3 28.5 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
18.1 32.5 بالاکوٹ
19.0 32.5 سیدو شریف (مینگورہ)
13.6 31.0 چترال
17.7 32.6 دروش
15.0 29.5 دیر
14.5 28.0 پاراچنار
11.0 24.5 کالام
11.5 19.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
11.8 33.0 گلگت
11.5 28.0 گوپس
9.4 27.8 سکردو
9.5 25.0 استور
بابوسر
20.9 34.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
21.0 34.5 مظفّرآباد (شہر)
19.0 33.0 گڑھی دوپٹّہ
23.2 32.9 کوٹلی
13.5 24.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
15.5 34.0 کوئٹہ (سمنگلی)
19.0 33.5 کوئٹہ (بریوری)
12.0 38.0 قلّات
21.5 33.5 بارکھان
21.0 35.0 خضدار
21.5 38.5 پنجگور
28.0 40.0 سبّی
24.5 43.0 بیلا (لسبیلہ)
20.0 42.0 دالبندین
24.0 42.5 نوکنڈی
23.5 35.0 گوادر
25.5 35.5 پسنی
24.5 34.0 اورماڑا
24.0 32.5 جیوانی
25.5 42.0 تربت
19.5 35.0 ژوب
10.0 27.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

11 ستمبر 2026 :ملک کے جنوبی و مغربی میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، دالبندین اور نوکنڈی میں پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جمعہ 11 ستمبر 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 25.0 33.5 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے