Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 اگست 2026: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، نوکنڈی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

26 اگست 2026: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، نوکنڈی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے جنوبی اور وسطی میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی،زیادہ نمی کے باعث بعض علاقوں میں درجہ حرارت اصل درجہ حرارت سے  زیادہ محسوس کیا گیا۔

سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی، بلوچستان میں 41.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی اور دالبندین میں  پارہ 41 ڈگری، جبکہ پنجاب میں ڈی جی خان 40.5  اور بہاولنگر 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات رہے۔ سندھ میں دادو کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40ڈگری ریکارڈ  کیا گیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں آج  ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے

بدھ 26 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.0 32.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 32.0 کراچی (شارع فیصل)
26.0 31.5 کراچی (ماڑی پور)
25.7 35.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.5 35.5 حیدرآباد (شہر)
24.5 34.5 ٹنڈو جام
24.0 34.5 میرپور خاص
26.5 39.5 نوابشاہ
26.5 38.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.5 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
26.0 39.5 روہڑی
27.0 39.0 جیکب آباد
26.5 39.0 لاڑکانہ
26.0 39.5 موئنجو دڑو
26.0 40.0 دادو
26.0 33.0 بدین
27.0 32.5 ٹھٹّھہ
24.0 35.5 چھور (عمرکوٹ)
24.5 36.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.4 35.8 اسلام آباد (شہر)
22.5 35.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.1 34.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
25.2 36.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
27.1 36.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
25.0 34.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.2 24.5 مری
24.5 37.0 چکوال (بھون)
26.0 37.5 اٹک
25.5 37.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
28.2 36.2 سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.2 37.6 جہلم
28.0 36.9 لاہور (ائیرپورٹ)
29.0 37.5 لاہور (شہر)
27.0 35.5 گوجرانوالہ
26.5 36.5 منڈی بہاؤالدّین
27.0 38.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 40.0 جھنگ
28.0 39.5 سرگودھا (ائیربیس)
27.3 39.5 جوہرآباد
27.5 40.0 نورپورتھل
27.8 40.5 ڈی جی خان
28.5 39.0 ساہیوال
29.5 39.6 ملتان (ائیرپورٹ)
28.9 41.0 بہاولنگر
29.6 40.0 بہاولپور (شہر)
26.8 37.5 خانپور (رحیم یار خان)
25.5 36.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
28.3 37.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
26.5 37.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.7 37.2 پشاور (گالف کلب)
24.9 34.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
27.5 38.0 بنّوں
19.2 29.9 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.0 32.5 بالاکوٹ
20.5 34.0 سیدو شریف (مینگورہ)
15.8 33.3 چترال
19.8 35.2 دروش
15.5 31.0 دیر
15.5 28.0 پاراچنار
13.5 25.0 کالام
13.5 21.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.0 36.0 گلگت
13.0 31.5 گوپس
12.1 31.7 سکردو
11.5 27.5 استور
بابوسر
22.1 35.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.5 36.0 مظفّرآباد (شہر)
21.7 34.5 گڑھی دوپٹّہ
23.2 35.6 کوٹلی
16.0 27.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
18.0 36.0 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 35.0 کوئٹہ (بریوری)
13.0 32.0 قلّات
22.0 37.0 بارکھان
22.0 36.0 خضدار
21.5 39.0 پنجگور
26.0 41.0 سبّی
23.0 37.0 بیلا (لسبیلہ)
22.0 41.0 دالبندین
26.0 41.5 نوکنڈی
23.5 31.0 گوادر
24.5 31.0 پسنی
24.5 31.0 اورماڑا
24.5 31.0 جیوانی
24.0 39.5 تربت
23.0 36.0 ژوب
9.0 27.8 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

22 اگست 2026 : بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے ملک میں گرم ترین مقامات، دالبندین میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ہفتہ 22 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.5 29.3 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے