Home / بارش پر رپورٹ / 24 اگست 2026 :بلوچستان کے میدانی علاقوں سمیت سندھ کے چند مقامات میں بھی بارش، سبی میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ

24 اگست 2026 :بلوچستان کے میدانی علاقوں سمیت سندھ کے چند مقامات میں بھی بارش، سبی میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش سبی میں 31 ملی میٹر اور بارکھان میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی  ۔  پنجاب میں ملتان ایئرپورٹ پر 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گلگت بلتستان میں گوپس میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی،  خیبر پختونخوا میں پاڑاچنار میں 2 ملی میٹر جبکہ سندھ کے بعض علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔لاڑکانہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں درج ہے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR گوجرنوالا
TR لاہور ہوائی اڈہ
TR منڈی بہاؤالدین
9 ملتان ائر پورٹ
1 ملتان شہر
TR سرگودھا شہر
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR چلاس
0.3 گلگت
3 گوپس
TR ہنزہ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 اپردیر
1 کالام
2 پاڑاچنار
1 پتن
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR دادو
TR کراچی ہوائی اڈہ
1 لاڑکانہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
23 بارکھان
1 نوشکی
31 سبی

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی (اگلے 10 دن): ہفتے کے اختتام تک مون سون رخصت ہونا شروع ہو جاۓ گا۔ اگست کے بقیہ دنوں میں پوسٹ مون سون بارشیں جاری رہنے کا امکان

  اطّلاق: 21 اگست سے 30 اگست 2026 متوقع نمایاں موسمی صورتحال: مغربی ہواؤں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے