Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے

ملتان: اس وقت مٹّی کا طاقتور طوفان جاری۔ اگر آپ باہر ہیں تو براۓ مہربانی احتیاط کریں۔

مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ اس وقت پاکستان کے مغربی حصّوں کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے سبب مطلع جزوی طور پر یا زیادہ یار ابر آلود ہے۔ کوہاٹ، ڈی جی خان، ملتان، مظفّرگڑھ، بارکھان اور کرم کے علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں آج کی رات موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے