Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15جولائی 2026: ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی برقرار ،نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

15جولائی 2026: ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی برقرار ،نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم معمول کے مطابق گرم رہا،مگر بلوچستان، جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ  رہی، اگرچہ بعض علاقوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں معمولی کمی بھی دیکھی گئی۔

آج ملک بھر  میں ریکارڈ کیے گئےدرست ترین ،   زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ دالبندین میں 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبّی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ اس کے علاوہ دادو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بہاولنگر میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کراچی، مری، کالام، مالم جبہ، راولاکوٹ، کوئٹہ اور دیگر بالائی علاقوں میں نسبتاً معتدل موسم برقرار رہا، جبکہ بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں نمی کے باعث حبس کی کیفیت بھی محسوس کی گئی۔

 ملک بھر کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست ترین درجہ حرارت  یہاں سے دیکھئے

بدھ 15 جولائی 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.9 33.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 33.0 کراچی (شارع فیصل)
27.0 32.0 کراچی (ماڑی پور)
27.3 36.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.7 36.5 حیدرآباد (شہر)
26.0 35.5 ٹنڈو جام
25.5 35.5 میرپور خاص
25.5 39.5 نوابشاہ
26.0 38.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.0 39.5 روہڑی
29.0 39.0 جیکب آباد
27.0 38.5 لاڑکانہ
26.0 39.5 موئنجو دڑو
27.0 41.0 دادو
27.8 35.5 بدین
27.5 34.0 ٹھٹّھہ
26.0 36.0 چھور (عمرکوٹ)
27.0 37.3 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.0 35.5 اسلام آباد (شہر)
22.8 36.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.7 35.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
24.6 36.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.6 38.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.0 35.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
23.5 37.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.5 23.5 مری
22.0 36.0 چکوال (بھون)
25.5 38.5 اٹک
۔ پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.3 35.0 سیالکوٹ (شہر)
25.7 34.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.8 36.5 جہلم
23.9 36.0 لاہور (ائیرپورٹ)
24.8 36.5 لاہور (شہر)
23.5 35.5 گوجرانوالہ
22.5 36.0 منڈی بہاؤالدّین
25.8 37.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.0 37.5 جھنگ
23.5 35.5 سرگودھا (ائیربیس)
23.0 36.5 جوہرآباد
24.5 38.0 نورپورتھل
27.3 38.9 ڈی جی خان
26.5 38.4 ساہیوال
30.0 38.2 ملتان (ائیرپورٹ)
29.5 40.5 بہاولنگر
29.8 38.7 بہاولپور (شہر)
27.3 38.3 خانپور (رحیم یار خان)
-. . ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
-.. صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
26.5 37.5 پشاور (ائیرپورٹ)
25.2 37.8 پشاور (گالف کلب)
25.7 34.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
25.5 37.0 بنّوں
19.7 29.9 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.5 34.0 بالاکوٹ
21.0 36.0 سیدو شریف (مینگورہ)
17.2 34.5 چترال
20.4 36.4 دروش
17.5 32.0 دیر
17.0 29.5 پاراچنار
12.0 25.0 کالام
13.5 20.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.0 36.0 گلگت
15.0 30.0 گوپس
14.3 29.8 سکردو
13.5 26.0 استور
بابوسر
20.3 34.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
21.5 35.0 مظفّرآباد (شہر)
20.8 34.0 گڑھی دوپٹّہ
22.0 34.0 کوٹلی
15.5 25.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
21.0 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
22.5 36.5 کوئٹہ (بریوری)
17.0 33.0 قلّات
22.5 33.5 بارکھان
22.5 36.5 خضدار
23.0 38.5 پنجگور
30.0 42.0 سبّی
25.5 38.2 بیلا (لسبیلہ)
27.5 44.5 دالبندین
30.5 45.0 نوکنڈی
26.0 32.0 گوادر
25.5 31.0 پسنی
26.0 33.0 اورماڑا
26.0 32.0 جیوانی
26.0 40.0 تربت
20.0 34.0 ژوب
11.5 27.7 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 جولائی 2026 :اسلام آباد ائرپورٹ پر 70 ملی میٹر بارش کے ساتھ 81 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ

  ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون ہواؤں اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے