Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جولائی 2026 :ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سبّی اور دالبندین 44 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

9 جولائی 2026 :ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، سبّی اور دالبندین 44 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی موسم  گرم اور مرطوب رہا، جبکہ بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض حصوں میں گرمی کی شدت نسبتاً زیادہ رہی۔ آج کے اعدادوشمار کے مطابق سبّی اور دالبندین 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات رہے، جبکہ نوکنڈی میں درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ تربت، دادو، نوابشاہ، پنجگور، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان اور بنوں سمیت کئی میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت 38 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا۔ دوسری جانب بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں نسبتاً کم درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، تاہم میدانی علاقوں میں حبس اور گرمی کی شدت برقرار رہی۔

آج ریکارڈ کئے گئے، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

جمعرات 9 جولائی 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.5 33.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 33.0 کراچی (شارع فیصل)
28.0 32.0 کراچی (ماڑی پور)
27.6 38.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.0 39.0 حیدرآباد (شہر)
26.0 36.5 ٹنڈو جام
27.5 36.5 میرپور خاص
29.0 42.0 نوابشاہ
28.0 41.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.5 41.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 41.5 روہڑی
30.5 41.5 جیکب آباد
29.0 40.5 لاڑکانہ
27.5 41.5 موئنجو دڑو
29.0 43.0 دادو
27.5 36.0 بدین
28.0 35.0 ٹھٹّھہ
27.0 37.0 چھور (عمرکوٹ)
27.5 37.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.0 37.5 اسلام آباد (شہر)
23.5 38.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.1 37.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
23.9 38.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
27.2 38.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
22.5 37.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
22.5 38.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.3 25.3 مری
21.0 38.0 چکوال (بھون)
24.0 39.2 اٹک
23.0 38.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.3 36.5 سیالکوٹ (شہر)
25.5 37.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.8 40.0 جہلم
26.6 37.0 لاہور (ائیرپورٹ)
27.0 37.5 لاہور (شہر)
23.5 37.0 گوجرانوالہ
23.8 38.0 منڈی بہاؤالدّین
25.0 38.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
26.0 40.0 جھنگ
24.5 38.5 سرگودھا (ائیربیس)
24.4 39.0 جوہرآباد
25.7 39.5 نورپورتھل
28.0 40.3 ڈی جی خان
27.0 39.5 ساہیوال
27.4 40.2 ملتان (ائیرپورٹ)
26.5 39.5 بہاولنگر
27.7 40.2 بہاولپور (شہر)
29.2 39.8 خانپور (رحیم یار خان)
27.0 39.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.5 38.0 پشاور (ائیرپورٹ)
24.0 37.8 پشاور (گالف کلب)
23.5 35.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.5 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 39.5 بنّوں
16.8 32.5 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
17.0 33.5 بالاکوٹ
20.0 35.5 سیدو شریف (مینگورہ)
15.8 34.5 چترال
18.0 36.6 دروش
17.5 32.5 دیر
16.0 29.0 پاراچنار
12.5 25.0 کالام
10.5 21.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
19 39 گلگت
16.5 31.5 گوپس
16.4 31.4 سکردو
15.5 26.5 استور
بابوسر
17.1 33.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.7 34 مظفّرآباد (شہر)
16 33 گڑھی دوپٹّہ
20.5 33.6 کوٹلی
16 27 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
21.5 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
23.0 36.5 کوئٹہ (بریوری)
17.0 32.0 قلّات
21.0 36.5 بارکھان
22.5 39.0 خضدار
24.0 40.5 پنجگور
29.0 44.0 سبّی
25.5 39.0 بیلا (لسبیلہ)
27 44.0 دالبندین
30.5 43.5 نوکنڈی
27.0 32.0 گوادر
26.0 32.0 پسنی
26.0 33.5 اورماڑا
27.0 31.0 جیوانی
26.0 41.5 تربت
21.0 36 ژوب
9.8 28.7 زیارت

About amnausmani

Check Also

7 جولائی 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ،مٹھی میں 45 ملی میٹر بارش ، جبکہ ملتان ائیر پورٹ پر 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے