Home / بارش پر رپورٹ / 3 جولائی 2026: خیبرپختونخوا , بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ

3 جولائی 2026: خیبرپختونخوا , بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ

ملک کے مختلف مغربی و بالائی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی چلیں۔ سب سے نمایاں موسمی سرگرمی خیبرپختونخوا میں دیکھنے میں آئی جہاں پرتہ کلی، ضلع مہمند میں 24 ملی میٹر بارش کے ساتھ 81 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں ریکارڈ ہوئیں۔ اسی طرح  مالم جبہ میں 16 اور غلنئی میں 15 ملی میٹر  بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
81 24 پرتہ کلی , مہمند

محکمہ موسمیات کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ اور لنڈی کوتل میں 5، 5 ملی میٹر، چیراٹ، خار باجوڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 4، 4 ملی میٹر، دروش میں 3 ملی میٹر جبکہ پشاور شہر، کراچی ایئرپورٹ، سکردو اور کوئٹہ شیخ ماندہ میں قلیل مقدار میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ مجموعی طور پر سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا کے بالائی اور قبائلی اضلاع میں ہوئی.

 محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
10 اٹک
6 بھکر
2 جھنگ
8 نور پور تھل
TR ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ہوائی اڈہ
4 چیراٹ
0.2 چترال
4 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
5 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
1 اپردیر
3 دروش
15 غلنئی
1 کالام
4 خار باجوڑ
5 لنڈی کوتل
16 مالم جبہ
8 مہمند ڈیم
1 میر کھانی
1 پشت باجوڑ
2 پشاور ہوائی اڈہ
TR پشاور شہر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
7 بارکھان
1 قلات
10 خضدار
6 لسبیلہ
TR کوئٹہ شیخ ماندہ
 

About amnausmani

Check Also

26 جون 2026: خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پرژالہ باری

ملک میں گزشتہ دو روز کے دوران پنجاب،  مشرقی بلوچستان، پوٹھوہار، بالائی پنجاب کے مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے