Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 جون 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول کے مطابق، بالائی علاقوں میں خوشگوار جبکہ بلوچستان و سندھ کے چند اضلاع گرم رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

26 جون 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول کے مطابق، بالائی علاقوں میں خوشگوار جبکہ بلوچستان و سندھ کے چند اضلاع گرم رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

10 محرم الحرام (یومِ عاشور) کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم نسبتا معمول کے مطابق رہا، جبکہ  بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہی، جہاں نوکنڈی 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ دالبندین میں 44 ، سبی میں 42 ، بیلا اور تربت میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی درجہ حرارت 38 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا جبکہ کراچی میں سمندری ہواؤں کے باعث موسم نسبتاً معتدل رہا۔

اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت.5، راولپنڈی میں 39 جبکہ لاہور میں 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا، جبکہ بہاولنگر 42.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا گرم ترین مقام رہا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار رہا،  مالم جبہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ، کالام میں 22 ، مری میں 24.8، استور میں 27.5 اور راولاکوٹ میں 27  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 26 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.0 35.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 34.5 کراچی (شارع فیصل)
27.5 33.0 کراچی (ماڑی پور)
27.3 39.1 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 39.5 حیدرآباد (شہر)
25.5 38.0 ٹنڈو جام
25.5 38.0 میرپور خاص
27.5 41.5 نوابشاہ
27.0 41.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 41.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 41.5 روہڑی
29.0 41.0 جیکب آباد
27.0 40.5 لاڑکانہ
25.5 39.5 موئنجو دڑو
27.5 42.5 دادو
28.0 37.0 بدین
27.5 36.0 ٹھٹّھہ
26.8 38.0 چھور (عمرکوٹ)
26.5 39.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.5 38.0 اسلام آباد (شہر)
23.5 38.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.5 36.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
25.7 38.3 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.1 39.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
24.5 38.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
24.5 38.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.1 24.8 مری
22.4 38.0 چکوال (بھون)
26.5 41.5 اٹک
22.0 38.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.0 36.4 سیالکوٹ (شہر)
26.6 36.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.5 38.0 جہلم
25.8 36.3 لاہور (ائیرپورٹ)
26.0 36.5 لاہور (شہر)
26.0 38.0 گوجرانوالہ
23.5 39.5 منڈی بہاؤالدّین
26.2 38.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
26.5 40.6 جھنگ
27.0 39.0 سرگودھا (ائیربیس)
26.5 40.0 جوہرآباد
27.5 40.5 نورپورتھل
27.4 40.5 ڈی جی خان
27.5 10.2 ساہیوال
28.2 40.5 ملتان (ائیرپورٹ)
28.8 42.4 بہاولنگر
27.7 40.0 بہاولپور (شہر)
24.5 38.1 خانپور (رحیم یار خان)
24.0 39.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
26.5 38.5 پشاور (ائیرپورٹ)
25.0 38.7 پشاور (گالف کلب)
25.3 35.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
28.0 40.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.5 40.0 بنّوں
18.8 31.3 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
19.5 33.5 بالاکوٹ
21.0 35.0 سیدو شریف (مینگورہ)
17.8 34.3 چترال
17.0 35.8 دروش
20.0 31.3 دیر
16.0 27.0 پاراچنار
13.0 22.0 کالام
10.5 20.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.2 37 گلگت
13 31.5 گوپس
13.4 31.4 سکردو
11.5 27.5 استور
بابوسر
18.7 35.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
20 36 مظفّرآباد (شہر)
18.5 34.5 گڑھی دوپٹّہ
22 36.8 کوٹلی
15 27 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.5 37.0 کوئٹہ (بریوری)
19.0 33.0 قلّات
19.0 34.0 بارکھان
19.0 34.5 خضدار
21.0 38.0 پنجگور
29.5 42.0 سبّی
25.5 40.5 بیلا (لسبیلہ)
27.5 44.0 دالبندین
30.5 45.5 نوکنڈی
26.0 32.5 گوادر
26.0 33.0 پسنی
26.0 33.0 اورماڑا
26.5 31.5 جیوانی
25.5 40.5 تربت
19.0 34 ژوب
12.0 23.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

22 جون 2026: بالائی خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش، مالم جبہ میں 55 ملی میٹر ریکارڈ

22 جون 2026 کو مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر خیبرپختونخوا، اسلام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے