Home / تازہ ترین ریڈار / 22 جون 2026: گرمی کی شدت میں کمی، بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

22 جون 2026: گرمی کی شدت میں کمی، بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

22 جون 2026 کو مغربی ہواؤں اور حالیہ بارشوں کے اثرات کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم رہا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خوشگوار رہا جبکہ کئی مقامات پر دن کا درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔

پہاڑی علاقوں میں سب سے کم زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مالم جبہ میں 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ مری میں20، کالام میں 22، استور میں19 اور راولاکوٹ میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اسلام آباد شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33اور راولپنڈی میں33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم تھا۔

 ملک کے گرم ترین علاقے بلوچستان اور سندھ کے بعض حصے رہے،  سبی اور دالبندین میں 43، نوکنڈی میں 42.5، تربت میں 42 جبکہ دادو اور جیکب آباد میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا۔ 

دی گئی فہرست سے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرات جانئیے 

سوموار 22 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.6 34.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 34.5 کراچی (شارع فیصل)
27.5 33.0 کراچی (ماڑی پور)
26.4 39.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.2 39.0 حیدرآباد (شہر)
26.5 37.0 ٹنڈو جام
27.0 37.5 میرپور خاص
27.5 41.0 نوابشاہ
27.5 41.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.5 40.0 روہڑی
28.0 40.5 جیکب آباد
27.0 39.0 لاڑکانہ
27.0 39.0 موئنجو دڑو
28.0 40.5 دادو
28.0 36.5 بدین
27.5 35.3 ٹھٹّھہ
26.5 38.0 چھور (عمرکوٹ)
26.8 38.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.0 32.5 اسلام آباد (شہر)
20.0 31.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.8 33.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
22.5 32.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.0 32.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.5 32.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
21.5 34.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
12.0 20.0 مری
19.4 34.6 چکوال (بھون)
22.3 36.5 اٹک
22.0 35.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
23.8 37.0 سیالکوٹ (شہر)
27.7 38.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
23.7 36.5 جہلم
24.1 35.5 لاہور (ائیرپورٹ)
24.8 35.5 لاہور (شہر)
24.5 36.5 گوجرانوالہ
24.0 37.0 منڈی بہاؤالدّین
23.2 37.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
25.5 37.5 جھنگ
25.0 37.5 سرگودھا (ائیربیس)
24.0 36.5 جوہرآباد
24.5 37.0 نورپورتھل
22.0 37.2 ڈی جی خان
24.2 38.0 ساہیوال
23.0 36.2 ملتان (ائیرپورٹ)
22.2 35.8 بہاولنگر
23.0 36.2 بہاولپور (شہر)
23.8 37.2 خانپور (رحیم یار خان)
24.5 37.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
33.0 36.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
24.5 36.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.0 36.5 پشاور (گالف کلب)
22.4 32.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.0 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.0 38.0 بنّوں
14.3 27.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
16.0 28.5 بالاکوٹ
17.0 30.5 سیدو شریف (مینگورہ)
15.3 30.9 چترال
16.9 32.7 دروش
12.5 28.5 دیر
14.0 29.0 پاراچنار
10.5 21.5 کالام
12.0 16.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13 28.2 گلگت
11 23.5 گوپس
12.6 25.7 سکردو
10 19 استور
بابوسر
17.1 30 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.5 30 مظفّرآباد (شہر)
16 30 گڑھی دوپٹّہ
20.4 32.8 کوٹلی
10.5 22.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
21.5 35.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.0 34.5 کوئٹہ (بریوری)
17.0 32.0 قلّات
21.5 35.0 بارکھان
21.5 36.0 خضدار
22.0 39.5 پنجگور
29.5 43.0 سبّی
25.5 39.3 بیلا (لسبیلہ)
24 43.0 دالبندین
27.0 42.5 نوکنڈی
25.5 33.0 گوادر
27.0 32.5 پسنی
26.5 32.5 اورماڑا
26.5 32.0 جیوانی
25.5 42.0 تربت
19.5 33 ژوب
12.0 23.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے باعث گزشتہ روز بالائی اور وسطی پاکستان کے مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے