Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 21 جون 2026: جنوبی سندھ، بلوچستان اور بالائی سندھ میں شدید گرمی برقرار، دادو 44 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کا درست ترین درجہ حرارت جانئیے

21 جون 2026: جنوبی سندھ، بلوچستان اور بالائی سندھ میں شدید گرمی برقرار، دادو 44 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کا درست ترین درجہ حرارت جانئیے

21 جون 2026 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ جنوبی سندھ، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سبی 44 ، جیکب آباد 42، سکھر اور روہڑی 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین علاقوں میں شامل رہے۔

دوسری جانب اسلام آباد، راولپنڈی، مری، خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موسم نسبتاً معتدل رہا۔ مالم جبہ اور استور میں19، کالام میں 22.2 اور مری میں 22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس سے ان علاقوں میں خوشگوار موسم برقرار رہا۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ  کیا  گیا  درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے۔

اتوار 21 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.0 34.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 34.0 کراچی (شارع فیصل)
27.0 32.5 کراچی (ماڑی پور)
27.1 38.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 38.0 حیدرآباد (شہر)
26.0 37.0 ٹنڈو جام
27.0 37.1 میرپور خاص
26.5 41.5 نوابشاہ
27.0 41.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 41.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 41.5 روہڑی
28.0 42.0 جیکب آباد
28.0 41.0 لاڑکانہ
26.5 41.0 موئنجو دڑو
28.0 43.5 دادو
27.5 37.0 بدین
27.5 36.5 ٹھٹّھہ
26.0 38.0 چھور (عمرکوٹ)
27.0 39.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
22.0 36.0 اسلام آباد (شہر)
20.7 37.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.1 35.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
21.5 36.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.0 38.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.5 36.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
22.0 38.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.5 22.5 مری
21.0 36.0 چکوال (بھون)
23.5 40.0 اٹک
22.0 38.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
26.3 39.2 سیالکوٹ (شہر)
27.2 39.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.8 39.2 جہلم
22.9 39.6 لاہور (ائیرپورٹ)
24.0 39.5 لاہور (شہر)
26.5 39.5 گوجرانوالہ
26.2 39.2 منڈی بہاؤالدّین
26.2 39.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
26.5 40.5 جھنگ
27.0 40.5 سرگودھا (ائیربیس)
26.0 39.5 جوہرآباد
24.5 41.0 نورپورتھل
26.0 40.5 ڈی جی خان
24.8 39.5 ساہیوال
27.2 39.7 ملتان (ائیرپورٹ)
23.2 41.2 بہاولنگر
24.8 40.5 بہاولپور (شہر)
26.7 38.6 خانپور (رحیم یار خان)
26.0 38.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.0 39.0 پشاور (ائیرپورٹ)
23.0 39.0 پشاور (گالف کلب)
22.1 34.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
24.5 40.5 ڈی آئی خان (شہر)
25.5 40.0 بنّوں
13.5 29.8 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
16.0 31.5 بالاکوٹ
17.0 33.5 سیدو شریف (مینگورہ)
13.8 32.0 چترال
16.6 32.4 دروش
12.5 29.5 دیر
13.0 30.0 پاراچنار
8.0 22.2 کالام
9.5 19.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
12 29 گلگت
10.5 24 گوپس
10.4 25.2 سکردو
9.5 19 استور
بابوسر
15.2 31.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16 32 مظفّرآباد (شہر)
14.8 31.5 گڑھی دوپٹّہ
22.5 35.9 کوٹلی
11 25.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 34.5 کوئٹہ (سمنگلی)
22.0 34.5 کوئٹہ (بریوری)
16.0 30.0 قلّات
21.3 36.0 بارکھان
21.5 37.5 خضدار
22.0 39.5 پنجگور
28.0 44.0 سبّی
25.5 39.8 بیلا (لسبیلہ)
25 42.5 دالبندین
28.5 42.0 نوکنڈی
25.5 33.0 گوادر
26.5 33.0 پسنی
26.0 32.0 اورماڑا
27.0 32.0 جیوانی
25.5 41.5 تربت
19.0 34 ژوب
9.2 25.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

19 جون 2026 :تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ ملک میں وقفے وقفے سے جاری؛ ملتان، نورپور تھل اور ڈیرہ اسماعیل خان میں نمایاں بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں  تیسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے