Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جون 2026 : سبّی میں درجہ حرارت 49 ڈگری ، جیکب آباد اور تربت 47 پر پہنچ گئے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

9 جون 2026 : سبّی میں درجہ حرارت 49 ڈگری ، جیکب آباد اور تربت 47 پر پہنچ گئے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقے گرمی کی شدید لہر کی زد میں رہے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد اور تربت میں 47، سکھر اور روہڑی میں 46.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

سندھ میں جیکب آباد، سکھر، روہڑی، دادو، نوابشاہ اور لاڑکانہ شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے جبکہ حیدرآباد میں بھی درجہ حرارت 42.7 ڈگری تک پہنچ گیا۔ بلوچستان میں سبّی اور تربت کے علاوہ دالبندین، نوکنڈی اور پنجگور میں بھی شدید گرم موسم برقرار رہا۔

پنجاب میں بہاولنگر 44.4، جھنگ 44، گوجرانوالہ، جوہرآباد، سرگودھا اور ڈی جی خان 43.5 جبکہ لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں 43 ڈگری سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.6 جبکہ راولپنڈی میں 41.5 ڈگری تک پہنچ گیا۔

خیبرپختونخوا میں ڈی آئی خان میں 43.5، بنوں میں 43 جبکہ پشاور میں 42.2 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ دوسری جانب کالام، مالم جبہ، پاراچنار اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل اور خوشگوار رہا۔ آزاد کشمیر میں کوٹلی 39.4 اور مظفرآباد 38 ڈگری کے ساتھ نسبتاً گرم رہے جبکہ گلگت بلتستان میں موسم معمول کے مطابق رہا۔
ملک کے مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

منگل 9 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
29.5 36.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.5 35.0 کراچی (شارع فیصل)
28.5 34.5 کراچی (ماڑی پور)
27.8 42.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.5 42.7 حیدرآباد (شہر)
27.5 39.5 ٹنڈو جام
27.5 40.5 میرپور خاص
28.5 44.5 نوابشاہ
27.5 44.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.5 46.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 46.5 روہڑی
28.0 47.0 جیکب آباد
27.0 44.5 لاڑکانہ
26.0 45.0 موئنجو دڑو
27.0 45.0 دادو
29.0 38.0 بدین
28.5 36.5 ٹھٹّھہ
27.5 39.5 چھور (عمرکوٹ)
28.5 40.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.5 40.5 اسلام آباد (شہر)
22.5 40.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.7 39.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
24.0 40.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.0 41.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.5 39.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
25.5 41.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.8 26.3 مری
21.5 40.5 چکوال (بھون)
21.8 43.7 اٹک
23.5 42.8 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.3 42.0 سیالکوٹ (شہر)
29.3 42.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
23.8 41.5 جہلم
27.0 43.3 لاہور (ائیرپورٹ)
28.0 43.2 لاہور (شہر)
25.0 43.5 گوجرانوالہ
25.0 43.0 منڈی بہاؤالدّین
27.0 43.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.6 44.0 جھنگ
27.5 43.5 سرگودھا (ائیربیس)
25.8 43.5 جوہرآباد
26.0 45.5 نورپورتھل
27.5 43.5 ڈی جی خان
27.5 43.0 ساہیوال
29.0 43.2 ملتان (ائیرپورٹ)
29.8 44.4 بہاولنگر
30.8 43.2 بہاولپور (شہر)
28.7 41.5 خانپور (رحیم یار خان)
27.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیا صوبہ خیبر پختونخواہ
24.5 41.5 پشاور (ائیرپورٹ)
21.8 42.2 پشاور (گالف کلب)
21.4 40.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
26.5 43.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 43.0 بنّوں
14.7 35.5 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
16.5 37.5 بالاکوٹ
15.5 37.5 سیدو شریف (مینگورہ)
13.8 35.7 چترال
17.5 37.6 دروش
12.0 33.7 دیر
12.5 33.0 پاراچنار
10.5 28.0 کالام
14.0 24.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.4 37 گلگت
11.5 32 گوپس
9 26.3 سکردو
9.5 22.5 استور
بابوسر
17.1 37.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
19.2 38 مظفّرآباد (شہر)
17 36.5 گڑھی دوپٹّہ
22.6 39.4 کوٹلی
12.5 31 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
17.5 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.5 36.5 کوئٹہ (بریوری)
14.0 34.0 قلّات
22.0 40.5 بارکھان
19.5 40.5 خضدار
25.0 42.5 پنجگور
31.0 48.5 سبّی
27.0 42.0 بیلا (لسبیلہ)
21.5 43.5 دالبندین
24.0 43.0 نوکنڈی
27.0 36.5 گوادر
27.0 36.0 پسنی
26.5 34.0 اورماڑا
27.5 36.0 جیوانی
27.5 47.0 تربت
22.0 38.5 ژوب
10.0 27.3 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

7 جون 2026 :سولر پینل مالکان کے لیے، خصوصی پوسٹ؛ کیا آپ کا سولر سسٹم شدید آندھی کو برداشت کر سکتا ہے؟

ہر گرمیوں میں، طاقتور گردوغبار/ گرج چمک کی طوفان، طوفانی آندھیاں تباہ کن ہوائیں پیدا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے