Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 اپریل 2026 : اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع شدید گرمی، گرج چمک اور آندھی  کی صورت میں کاشتکاروں کے لئے رہنمائی 

24 اپریل 2026 : اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع شدید گرمی، گرج چمک اور آندھی  کی صورت میں کاشتکاروں کے لئے رہنمائی 

 

 

  1. شدید گرمی میں صبح اور شام کے اوقات میں فصلوں کو باقاعدگی سے  پانی دیں اور  فصل کے مطابق  زمین  کی نمی برقرار رکھیں۔
  2. گندم کی کٹائی جلد مکمل کریں، فصل اور نرسری کو تیز ہواؤں سے بچائیں۔
  3. سپرے اور کھاد بارش سے پہلے نہ کریں، زیادہ بارش کی صورت میں فصل میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں اور پانی کی نکاسی انتظام رکھیں۔
  4. متوقع بارش و آندھی سے پہلے کٹائی مکمل کرنے کے بعد کٹی ہوئی گندم اور دیگر فصلوں کو جلد محفوظ جگہ پر رکھیں۔
  5. باغات میں نئے  پودوں کو سہارا دیں، پھل گرنے سے بچاؤ کا انتظام کریں، اور بارش کے بعد بیماریوں کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
  6. زرعی مشینری، ٹنل، ورٹیکل فارمنگ سٹرکچر، ٹیوب ویل اور مویشیوں کو آندھی اور خراب موسم سے محفوظ رکھیں۔
  7. کسی بھی قسم کے مشورے اور رہنمائی کے لئے محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔

 

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے