Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 دسمبر 2025 : جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ کے علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار، رحیم یار خان 492 اور سکھر 472 میں ہوا کا معیار ریکارڈ ۔

16 دسمبر 2025 : جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ کے علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار، رحیم یار خان 492 اور سکھر 472 میں ہوا کا معیار ریکارڈ ۔

ملک بھر کی فضا بدستور آلودہ، خاص کر گزشتہ روز جنوبی پنجاب

اور شمالی سندھ کے علاقوں کی ہوا شدیدآلودہ ریکارڈ ہوئی۔

رحیم یار خان میں 492  اور سکھر میں فضائی معیار 472  ریکارڈ

کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار ذیل

کی فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
173 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
193 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
255 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
472 سکھر ( مجموعی طور پر )
234 میر پور خاص
235 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
231 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
147 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
196 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
242 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
263 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
344 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
240 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
280 شیخوپورہ
214 پنڈی بھٹیاں
231 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
229 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
250 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
293 ملتان ( مجموعی طور پر )
326 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
227 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
492 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
306 روجھان ( راجنپور )
226 جہلم ( مجموعی طور پر )
289 پشاور ( مجموعی طور پر )
205 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
70 مالم جبّہ
163 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
107 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے